1 |
کاربن پانی اور الکوحل مثالیں ہیں |
آمیزہ
عنصر
کیمیائی شے
مرکب
|
2 |
غیر دھاتوں میں گیس کی مثال ہے |
فاسفورس
سلفر
برومین
اے اور بی
|
3 |
نیو کلیائی تبدیلیاں اور ان کے اثرات کا مطالعہ کہلاتا ہے |
انڈسٹریل کیمسٹری
بائیو کیمسٹری
انوائرمنٹل کیمسٹری
نیو کیلر کیمسٹری
|
4 |
ہمارے ارد گرد موجود کیمیائی اشیا اور انسان اور ماحول پر اس کے اثرات کا مطالعہ کہلاتا ہے |
انڈسٹریل کیمسٹری
بائیو کیمسٹری
انوائر منٹل کیمسٹری
نیو کیلر کیمسٹری
|
5 |
جانداروں میں ہونے والی کیمیائی تبدیلیوں کا مطالعہ کہلاتا ہے |
انڈسٹریل کیمسٹری
بائیو کیمسٹری
انوائر منٹل کیمسٹری
نیو کلیر کیمسٹری
|
6 |
کیمیا کی وہ شاخ جو انڈسٹری کے مراحل سے متعلقہ کہلاتی ہے |
انڈسٹریل کیمسٹری
بائیو کیمسٹری
انوائر منٹل کیمسٹری
نیو کیلر کیمسٹری
|
7 |
کیمیائی کی وہ شاخ جو اشیا کی اجزائے ترکیبی اور ان کی شناخت سے متعلقہ ہو کہلاتا ہے |
فزیکل کیمسٹری
غیر نامیاتی کیمسٹری
نامیاتی کیمسٹری
تجرباتی کیمسٹری
|
8 |
کاربن کے مرکبات کا مطالعہ کہلاتا ہے |
فزیکل کیمسٹری
غیر نامیاتی کیمسٹری
نامیاتی کیمسٹری
تجرباتی کیمسٹری
|
9 |
تجربات اور نظریات کی شکل میں بنیادی اصولوں کا مطالعہ کہلاتا ہے |
فزیکل کیمسٹری
غیر نامیاتی کیمسٹری
نامیاتی کیمسٹری
تجرباتی کیمسٹری
|
10 |
مالیکیول کی قسمیں ہیں |
3
2
4
5
|
11 |
وہ چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو آزادانہ اپنا وجود برقرار رکھے کہلاتا ہے |
عنصر
آئن
مالیکیول
ایٹم
|
12 |
ان پیرڈالیکٹران کو ظاہر کرتے ہیں |
.
x
-
+
|