Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون ساریڈیوآئسوٹوپ جسم میں ٹیومر کی تشخیص کے لئے استعمال کیاجاتا ہے کوبالٹ 60 آیوڈین 131 سٹرونشیم 90 فاسفورس 30
2 ان میں سے کون ساشیل تین سب شیلز پر مشتمل ہے O شیل N شیل L شیل M شیل
3 ایٹم کے آربٹ کا تصور کس نے پیش کیا جے.جے تھامسن ردرفورڈ بوہر پلانکس
4 ان میں سے کون سے پارٹیکلز مادے میں سب سے زیادہ سرائیت کرنے والے ہیں پروٹونز الیکٹرونز نیوٹرونز الفاپارٹیکلز
5 ان میں سے کس کے نتیجے میں پروٹون کی دریافت ہوئی کیتھوڈریز کینال ریز ایکس ریز الفاریز
6 وہ فارمولا جو ایٹمز کے درمیان سادہ ترین نسبت کو ظاہر کرے کہلاتا ہے ایمپریکل فارمولا کیمیائی فارمولا ساختی فارمولا مالیکیولر فارمولا
7 ایٹموں کی حقیقی تعداد کو ظاہر کرتا ہے ایمپریکل فارمولا کیمیائی فارمولا ساختی فارمولا مالیکیولر فارمولا
8 جب کسی شے کا مالیکیول کو سمبلز کی مدد سے ظاہر کیا جائے کہلاتا ہے ایمپریکل فارمولا کیمیائی فارمولا ساختی فارمولا مالیکیولر فارمولا
9 جوٹرم بائیں طرف اوپر لکھی جاتی ہے ایٹمی ماس ایٹمی نمبر ایووگیڈرونمبر کوئی بھی نہیں
10 نیو کلیس میں موجود پروٹان اور نیوٹران کی تعداد کہلاتی ہے ایٹمی نمبر ماس نمبر پروٹان نمبر اے اور سی
11 عناصر کی خصوصیات جن سے مختلف ہوتی ہیں عنصر آمیزہ یک جان آمیزہ مرکب
12 پریشر اور درجہ حرارت پر جب گیسیں مل کر گینی آمیزہ بنایا جاتا ہے تو جو تبدیلی ہوتی ہے حجم دباؤ درجہ حرارت کوئی نہیں
Download This Set