Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نیو کلیس پر چارج ہوتا ہے مثبت منفی نیوٹرل کوئی نہیں
2 جو ایٹم کا حصہ ہے نیو کلیس بیرونی حصہ کوئی نہیں اے اور بی
3 ایٹم جتنے حصوں پر مشتمل ہے 2 3 4 1
4 ردرفورڈ کے مطابق ایٹم کا زیادہ تر حصہ ہے خالی مکمل آدھا خالی آدھا بھر تمام
5 نیو کلیس کی دریافت میں جتنے میں سے ایک ذرہ انحراف کرتے ہیں 10،00 10،0 10،000 10،000،0
6 نیو کلیس کی دریافت میں کچھ الفا ذرات گزرے سیدھا مختلف زاویوں پر اںحراف پیچھے دائیں طرف
7 نیو کلیس کی دریافت میں الفا ذرات جس پر چمک پیدا کرتے ہیں کاپرسلفیٹ سونے کا ورق زنک سلفائڈ سکرین سلور
8 نیو کلیس کی دریافت میں زیادہ تر ذرات گئے سیدھا بائیں طرف پیچھے دائیں طرف
9 نیو کلیس کی دریافت میں سرکلر سکرین کو جس سے کوٹ کیا گیا کاپر سلفیٹ گولڈ زنک سلفائیڈ سلور
10 نیو کلیس کی دریافت میں الفاریز کا بیم بنانے کے لئے جو پلیٹ استعمال کی گئی ہے کوپر گولڈ لیڈ سلور
11 الفا ذرات بنیادی طورپر جس کے نیو کلیس ہیں Na H Li He
12 گولڈ شیٹ کی موٹائی ہے 0.00004dm 0.00004cm 0.0004mm 0.0004pm
Download This Set