Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جس نے پلم پڈنگ ماڈل پیش کیا گولڈ سٹائن جے جے تھامسن ملی کون تمام
2 جس نے الیکٹران پر چارج معلوم کیا گولڈ سٹائن جے جے تھامسن ملی کون تمام
3 مادہ چھوٹے چھوٹے ذرات پر مشتمل ہوتا ہے یہ نظریہ جس سے پیش کیا ایووگیڈرو جان ڈالٹن چارلس بوائل
4 متعلقہ آربٹس کے درمیان فاصلے کس طرح تبدیل ہوتے ہیں نیچے سے اوپر بڑھتی ہے نیچے سے اوپر کم ہوتی ہے ایک جیسے رہتے ہیں بے ترتیب تبدیلی
5 عنصر کے آئسوٹوپس کے کیمیائی خواص ایک جیسے ہوتے ہیں جبکہ مختلف ہے ایٹمی نمبر ایٹمی والیوم ایٹمی ماس ایٹمی ساخت
6 جس ایٹمی ماڈل نے آربٹ کا تصور پیش کیا. ردرفورڈ کا ایٹمی ماڈل بوہر کا ایٹمی ماڈل تھامسن کا ایٹمی ماڈل تمام
7 ہر ایٹمی ماڈل کے مطابق ہائڈروجن کے انرجی لیول کو کہتے ہیں گراؤنڈ سٹیٹ انرجی لیول آربٹس ڈی جنریٹ آربٹ کوئی نہیں
8 ایٹم میں گراؤنڈ سٹیٹ پر الیکٹران پایا جاتا ہے نیوکلیس میں دوسرے شیل میں نیو کلیس کے قریب نیو کلیس سے دور
9 ایک ذرے میں 18 الیکٹرانز اور 20 نیوٹران ہیں. اس پر منفی چارج ہے اس کا ماس ہو گا 29 36 38 40
10 نیوٹران ایک ذرہ ہے اس پر 1+ چارج اور اس کا ایک ماس کوئی چارج نہیں لیکن اس کا ایک ماس نہ کوئی چارج نہ کوئی ماس 1- چارج اور اس کا کوئی ماس نہیں
11 گولڈ 198 اور ٹیکنیٹیم 99 استعمال ہوتے ہیں سوراخوں کا پتہ چلانے کے لئے 2 ملین سال پہلے تک پانی عمر کا اندازہ لگانے کے لئے 50000 سال تک پانی عمر کے اندازے کے لئے سوریج اور فالتو پانی کی نقل و حمل کے لئے
12 امیریسیم 241 استعمال ہوتی ہے سوراخوں کا پتہ چلانے کے لئے 2 ملین سال پہلے تک پانی عمر کا اندازہ لگانے کے لئے 50000 سال تک پانی عمر کے اندازے کے لئے دھویں کی شناخت کے لئے
Download This Set