1 |
نیو لینڈ نے اپنا قانون کب پیش کیا |
1864
1829
1860
1830
|
2 |
درمیان والے عنصر کا ایٹمی ماس اطراف والے دونون عناصر کے اوسط ایٹمی ماس کے برابر ہوتا ہے یہ جس کا قانون ہے |
ڈوبرائنر
نیو لینڈ
لوتھر مائر
مینڈلیف
|
3 |
ڈوبرائنر کے قانون میں ٹرائی ایڈز جس بنیاد پر ترتیب دی جاتی ہے |
بڑھتا ہوا ایٹمی ماس
کم ہوتا ایٹمی ماس
بڑھتا ہوا ایٹمی نمبر
کم ہونے والی ایٹمی نمبر
|
4 |
ڈوبرائنر نے اپنا قانون جب پیش کیا |
1829
1832
1830
1831
|
5 |
جس صدی میں صرف چند عناصر جانے جاتے تھے |
16 ویں
19 ویں
17 ویں
18 ویں
|
6 |
ایک پیریڈ میں ان میں سے کون سی چیز کم ہوتی ہے ؟ |
اٹامک ریڈیس
آئیونائزیشن انرجی
الیکٹرون افینٹی
الیکٹرونیگٹیویٹی
|
7 |
ٹرانزیشن ایلیمنٹس ہوتے ہیں |
تمام گیسز
تمام میٹلز
تمام نان میٹلز
تمام میٹلائڈز
|
8 |
مندرجہ ذیل میں سے کس ہیلوجن کی الیکٹرونیگٹیویٹی سب سے کم ہے |
فلورین
کلورین
برومین
آئیوڈین
|
9 |
لونگ فارم آف پیریاڈک ٹیبل کی موجودہ شکل میں چوتھا اور پانچواں پیریڈ کہلاتے ہیں |
شارٹ پیریڈز
نارمل پیریڈز
لونگ پیریڈز
ویری لونگ پیریڈز
|
10 |
لونگ فارم آف پیریاڈک ٹیبل کی بنیادہے |
مینڈلیف کا اصول
اٹامک نمبر
اٹامک ماس
ماس نمبر
|
11 |
مینڈلیف کے اصل پیریاڈک ٹیبل کی بنیاد تھی |
الیکٹرونک کنفگریشن
اٹامک ماس
اٹامک نمبر
سب شیل کا مکمل ہونا
|
12 |
جب ایٹم میں ایک الیکٹران جمع کیا جتا ہےتو انرجی کی جو مقدار خارج ہوتی ہے. کہلاتی ہے |
لیٹس انرجی
آئیونائزیشن انرجی
الیکٹرونیگٹیویٹی
الیکٹرون افینٹی
|