More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مائع کی سطح پر جتنی مالیکیولز زیادہ ہونگے کنڈن سیشن کی شرح اتنی ہو گی
Choose an answer
زیادہ
کم
مستقل
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
کسی مرکب، مالیکیول یا آئن کے ایک یونٹ کو ظاہر کرتا ہے
Choose an answer
فری ریڈیکل
فارمولا یونٹ
منفی آئن
مثبت آئنز
Previous
Skip
Next
Question # 3
بوہر نے دوری جدول کی لانگ فارم میں کب تبدیلی کی
Choose an answer
1974
1984
1988
1884
Previous
Skip
Next
Question # 4
نان پولر کوویلنٹ بانڈ میں الیکٹرانز
Choose an answer
برابر تقسیم ہوتے ہیں
برابر تقسیم نہیں ہے
مستقل رہتے ہیں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
کا ایٹمی رداس ہے - N
Choose an answer
66
75
70
64
Previous
Skip
Next
Question # 6
کا ریلیٹو اٹامک ماس ہے- Ne
Choose an answer
4.0
40.0
20.0
83.8
Previous
Skip
Next
Question # 7
آئنی بانڈ میں مخالف چارج جس وجہ سے جڑے ہوتے ہیں
Choose an answer
قوت کشش
اتصالی قوت
قوت دفع
ہائڈروجن بانڈنگ
Previous
Skip
Next
Question # 8
وہ شے جو آئنی بانڈ کی حمایت نہیں کرتی
Choose an answer
کم آئیونائزیشن
زیادہ الیکٹران افینٹی
زیادہ لیٹس انرجی
ایٹمی رداس
Previous
Skip
Next
Question # 9
ڈبل بانڈ میں جتنے الیکٹرانز کا اشتراک ہوتا ہے
Choose an answer
ایک الیکٹران کا
دو الیکٹران کا
تین الیکٹران کا
دو الیکٹرانی جوڑے کا
Previous
Skip
Next
Question # 10
ایسا محلول جو پرچامنٹ ممبرین سے گزر جائے کہلاتا ہے
Choose an answer
ٹروسلوشن
رئیل سلوشن
کولائڈل سلوشن
ٹربڈ سلوشن
Previous
Skip
Next
Question # 11
سلفر کی کرسٹلائن فارم ہے
Choose an answer
رومبک سلفر
مونوکلینک سلفر
اے اور بی
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 12
پولر کوویلنٹ میں الیکٹرانز ہوتے ہیں
Choose an answer
زیادہ الیکٹرونیگیٹیو ایٹم کی طرف
زیادہ الیکٹروپوزیٹو ایٹم کی طرف
زیادہ ایٹمی رداس والے ایٹم کی طرف
کم الیکٹران افینٹی والے ایٹم کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 13
کا ویلیٹو اٹامک ماس ہے- CI
Choose an answer
35.5
79.9
183
126.9
Previous
Skip
Next
Back