1 |
ساتویں پیریڈ میں عناصر کی تعداد ہے |
8
32
18
36
|
2 |
چھٹے پیریڈ میں عناصر کی تعداد ہے |
8
32
18
36
|
3 |
پانچویں پیریڈ میں عناصر کی تعداد ہے |
8
2
18
36
|
4 |
چوتھے پیریڈ میں عناصر کی تعداد ہے |
8
2
18
36
|
5 |
تیسرے پیریڈ میں جتنے سب شیل ہیں |
2
4
3
9
|
6 |
تیسرے پیریڈ میں عناصر کی تعداد ہے |
8
2
18
36
|
7 |
دوسرے پیریڈ میں عناصر کی تعداد ہے |
8
2
18
36
|
8 |
دوسرے پیریڈ میں جتنے سب شیل ہیں |
2
4
3
7
|
9 |
شیل میں جتنے الیکٹران ہوتے ہیں- K |
2
3
6
10
|
10 |
ایک سب شیل میں جتنے الکٹرانز ہوتے ہیں |
2
3
6
10
|
11 |
دوری جدول میں علیحدہ رکھے گئے عناصر کہلاتے ہیں |
ٹرانزیشن عناصر
نمائندہ عناصر
اے اور بی
کوئی نہیں
|
12 |
دوری جدول میں عناصر کی پوزیشن کا جس پر انحصار ہے |
ایٹمی نمبر
ایٹمی ماس
مالیکیولر ماس
الیکٹرانی تشکیل
|