1 |
فریزنگ پوائنٹ پر ان میں سے کون سے ڈائنا مک ایکولبریم میں ہوتے ہیں |
گیس اور ٹھوس
مائع اور گیس
مائع اور ٹھوس
یہ تمام
|
2 |
گیسز مادہ کی ہلکی ترین حالت ہیں اور ان کی ڈینسٹیز کو کن میں ظاہر کیا جاتا ہے |
mgcm-3
gcm-3
kgdm-3
gdm-3
|
3 |
مائع گیسز سے کتنے زیادہ بھاری ہوتے ہیں؟ |
100 گنا
1000گنا
10000 گنا
100000 گنا
|
4 |
درج زیل میں سے کون سا کمپاؤنڈ پانی میں حل پذیر نہیں ہے |
C6H6
NaCI
KBr
MgCl2
|
5 |
ٹرپل کو ویلینٹ پانڈ میں کتنے الیکٹرون حصہ لیتےہیں |
آٹھ
چھ
چار
صرف تین
|
6 |
کا مالیکیول کتنے بانڈز پر مشتمل ہوتا ہے-C2H2 |
دو
چھ
چار
پانچ
|
7 |
درج زیل میں سے کون ساکپماؤنڈبانڈنگ کےلحاظ سے غیر سمتی ہے |
CH4
KBr
CO2
H2O
|
8 |
کو ویلنٹ مالیکیولز میں موجود بانڈ پئیر عموما رکھتا ہے |
ایک لیکٹرون
دو لیکڑونز
تین الیکڑونز
چار الیکڑونز
|
9 |
دو نان میٹلز کے دیرمان بننے ولا بانڈ ممکنہ طورپر ہوگا |
کو ویلنٹ
آئیونک
کو آرڈینٹ کو ویلنٹ
مٹیلک
|
10 |
جب ایک الیکڑونیگیٹیو کسی الیکڑوپازیٹو ایلمنٹ کے ساتھ ملتا ہے تو ان کے درمیان بانڈنگ کی قسم ہوتی ہے |
آئیونک
پولر کو ویلنٹ
کو آرڈیینیٹ کو ویلیںٹ
کو ویلینٹ
|
11 |
ایٹمز کے درمیان الیکڑونز کی منتقلی کا نتیجہ نکلتا ہے |
مٹیلک پانڈ نگ کی صورت میں
آئیونک بانڈںگ کی شگل میں
کو ویلنٹ بانڈنگ کے طور پر
کوآرڈنیٹ کو ویلںت بانڈنگ کی صورت میں
|
12 |
اوکٹیٹ رول یہ ہے: |
آٹھ الیکٹرونز
لیکٹرنک کنگریشن کی شگل
الیکٹرنک کنفگریشن کا انداز
آٹھ الیکٹرونز کا حصول
|