Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 الیکٹران افینٹی کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے ایٹمی رداس کا بڑھنا نیو کلیر چارج کا بڑھنا اے اور بی کوئی نہیں
2 کی تیسری آئیونائزیشن انرجی ہے- AI 577 1833 2745 2390
3 کی دوسری آئیونائزیشن انرجی ہے - AI 577 1833 2745 2390
4 کی پہلی آئیونائزیشن انرجی ہے - AI 577 1833 2745 2390
5 کی تیسری آئیونائزیشن انرجی ہے - Mg 736 1443 7690 4343
6 کی دوسری آئیونائزیشن انرجی ہے - Mg 736 1443 7690 4343
7 کی پہلی آئیونائزیشن انرجی ہے - Mg 736 1443 7690 4343
8 کی دوسری آئیونائزیشن انرجی ہے- Na 495 4565 6916 1231
9 کی پہلی آئیونائزیشن انرجی ہے -Na 495 4565 6916 1231
10 وہ انرجی جو ایٹیم کے بیرونی مدار سے پہلا الیکٹران نکالنے کے لئے لگائی جائے کہلاتی ہے آئیونائزیشن انرجی پہلی آئیونائزیشن انرجی شیلڈنگ ایفیکٹ ایٹمی رداس
11 وہ انرجی جو الیکٹرون کو ایٹم کے بیرونی شیل سے نکالنے کے لئے لگائی جاتی ہےوہ کہلاتی ہے آئیونائزیشن ایٹمی رداس شیلڈنگ ایفیکٹ ایٹمی رداس
12 آئیونائزیشن انرجی ایک عمل حرارت زا حرارت گیر اے اور بی کوئی نہیں
Download This Set