1 |
جن کے بیرونی مدار میں 8 الیکٹرانز ہوں ان پر قانون لگتا ہے |
ڈپلیٹ
آکٹیٹ
ٹرپلیٹ
کوئی نہیں
|
2 |
کے بیرونی مدار میں دو الیکٹرانز ہیں لہٰذا اس پر قانون لگتا ہے- He |
ڈپلیٹ
آکٹیٹ
ٹرپلیٹ
کوئی نہیں
|
3 |
ہیلیم کے بیرونی مدار میں الیکٹران ہیں |
8
2
6
10
|
4 |
کسی مرکب میں مالیکیول جس مخصوص نسبت سے ملتے ہیں |
ماس
والیوم
اے اور بی
کوئی نہیں
|
5 |
نائیلون جس چیز سے بنی ہے |
کاربن
ہائڈروجن اور آکسیجن
نائٹروجن
تمام
|
6 |
نائیلون جب مارکیٹ میں آئی. |
1927ء
1928ء
1926ء
1929ء
|
7 |
آکسیجن جس حالت میں پائی جاتی ہے |
دو ایٹمی حالت
آزاد ایٹمی حالت
تین ایٹمی حالت
آئسو ٹاپک حالت
|
8 |
زیادہ عناصر جس حالت میں نہیں پائے جاتے |
آرکسیڈیشن حالت
فری اٹامک حالت
ریڈکشن حالت
آئسوٹاپک حالت
|
9 |
درج ذیل میں سے ایٹمز کے درمیان پائی جانی والی کمزور ترین فورس کون سی ہے ؟ |
آئیونک فورس
مٹیلک فورس
انٹر مالیکیولر فورس
کوویلنٹ فورس
|
10 |
ٹرپل کو ویلنٹ بانڈ میں کتنے الیکٹرون حصہ لیتے ہیں ؟ |
8
6
4
3
|
11 |
کوویلنٹ بانڈ نتیجہ ہے |
الیکٹرونز کے عطیہ پر
الیکٹرونز کی ایکسیپٹنس
الیکٹرونز کے شیئرنگ کا
الیکٹرونز میں ریپلسو فورس کا
|
12 |
برف پانی کے اوپر کیوں تیرتی ہے ؟ |
برف پانی سے کثیف ہے
برف کی ساخت کرسٹلائن ہوتی ہے
پانی برف سے کثیف ہے
پانی کے مالیکیول بے ترتیبی سے حرکت کرتے ہیں
|