1 |
وہ ایٹم جو الیکٹرانی جوڑا حاصل کرے کہلاتا ہے |
ڈونر
ایکسپٹر
اے اور بی
کوئی نہیں
|
2 |
وہ ایٹم جو الیکٹرانی جوڑا مہیا کرے کہلاتا ہے |
ڈونر
ایکسپٹر
اے اور بی
کوئی نہیں
|
3 |
وہ بانڈ جو مہیا کئے گئے ایٹموں میں سے ایک ایٹم کے الیکٹرونی جوڑے کی وجہ سے بنے کہلاتا ہے |
کیمیائی بانڈ
آئنی بانڈ
کوویلنٹ بانڈ
کوآرڈی نیٹ کوویلنٹ
|
4 |
کوآرڈی نیٹ کو ویلنٹ بانڈ کو جن سے ظاہر کرتے ہیں |
→
=
-
...........
|
5 |
ہائڈروجن بانڈ کو جس سے ظاہر کرتے ہیں |
≡
=
-
...........
|
6 |
ٹرپل کوویلنٹ بانڈ کو جس سے ظاہر کرتےہیں |
≡
=
-
........
|
7 |
ڈبل کوویلنٹ بانڈ کو جس سے ظاہر کرتے ہیں |
≡
=
-
.................
|
8 |
سنگل کوویلنٹ بانڈ کو جس سے ظاہر کرتے ہیں |
≡
=
-
..............
|
9 |
وہ بانڈ جو چھ الیکٹرانز کے اشتراک سے بنے کہلاتا ہے |
سنگل کوویلنٹ بانڈ
ڈبل کوویلنٹ بانڈ
ٹرپل کوویلنٹ بانڈ
کوئی نہیں
|
10 |
وہ بانڈ جو چار الیکٹرانز کے اشتراک سے بنے کہلاتا ہے |
سنگل کوویلنٹ بانڈ
ڈبل کوویلنٹ بانڈ
ٹرپل کوویلنٹ بانڈ
کوئی نہیں
|
11 |
وہ بانڈ جوہ دوالیکٹرانز کے اشتراک سے بنے کہلاتا ہے |
سنگل کوویلنٹ بانڈ
ڈبل کوویلنٹ بانڈ
ٹرپل کوویلنٹ بانڈ
کوئی نہیں
|
12 |
وہ مرکبات جو کوویلنٹ بانڈ کی وجہ سے بنیں کہلاتے ہیں |
آئنی مرکبات
کوویلنٹ مرکبات
اے اور بی
کوئی نہیں
|