1 |
مائع کی سطح سے مالیکیولز کا خود بخود آزاد ہونا کہلاتا ہے |
تبخیر
M.P
B.P
F.P
|
2 |
کوہسو فورسز جس کی نیچر کے ساتھ تبدیل ہوتی ہیں |
گیس
ٹھوس
پلازما
مائع
|
3 |
گرم ہوا والے غبارے کس کے قانون کی مثال ہیں |
چارلس
بوائل
ایووگیڈرو
گراہم
|
4 |
مستقل پریشر پر والیوم اور درجہ حرارت ایک دوسرے کے راست متناسب ہیں یہ کس کا قانون ہے |
چارلس
بوائل
ایووگیڈرو
گراہم
|
5 |
کیلون سکیل سب سے پہلے جس نے تجویز کیا |
چارلس
بوائل
ایوگیڈرو
کیلون
|
6 |
زیادہ اونچائی پر فضا میں آکسیجن کی مقدار ہوتی ہے |
کم
زیادہ
مستقل
کوئی نہیں
|
7 |
مستقل درجہ حرارت پر والیوم اور پریشر کا حاصل ضرب بھی مستقل ہوتا ہے یہ کس کا قانون ہے |
چارلس
بوائل
ایووگیڈرو
گراہم
|
8 |
مستقل درجہ حرارت پر والیوم اور پریشر بالعکس متناسب ہوتے ہیں . یہ کس کا قانون ہے |
چارلس
بوائل
ایووگیڈرو
گراہم
|
9 |
بوائل نے جب اپنا قانون پیش کیا |
1760
1660
1860
1960
|
10 |
ماس اور والیوم کی نسبت کہلاتی ہے |
ڈینسٹی
درجہ حرارت
دباؤ
مولوں کی تعداد
|
11 |
سوفٹ ڈرنکس میں اگر بوتل کو ٹھنڈا رکھا جائے تو |
گیس کی حل پذیری بڑھ جاتی ہے
آزاد ہونے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے
کم درجہ حرارت زیادہ ہو جاتی ہے
اے اور بی
|
12 |
سوفٹ ڈرنکس میں گیس حل کی جاتی ہے |
کم دباؤ پر
زیادہ دباؤ پر
کم درجہ حرارت پر
زیادہ درجہ حرارت پر
|