1 |
امارفس جس زبان کا لفظ ہے |
لاطینی
یونانی
برٹش
کوئی نہیں
|
2 |
امارفس سولڈ جس پر نہیں پگھلتے. |
مخصوص درجہ حرارت
مخصوص پریشر
مخصوص والیوم
مولوں کی تعداد
|
3 |
گلاس امارفس سولڈ ہےجس کا دوسرا نام ہے |
آئیونک سولڈ
کرسٹلائن سولڈ
مالیکیولر فورس
سپر کولڈ مائع
|
4 |
وہ ٹھوس جس میں ایٹمز، آئل، مالیکیول خاص ترتیب سے نہیں جڑے. |
امارفس سولڈ
کرسٹلائن سولڈ
مالیکیولر سولڈ
سیر کولڈ مائعات
|
5 |
جس میں نفوذ سب سے کم ہوتا ہے |
ٹھوس
مائع
گیس
پلازما
|
6 |
وہ درجہ حرارت جس پر ٹھوس مائع میں تبدیل ہو جائے کا کہلاتا ہے |
تبخیر
M.P
B.P
F.P
|
7 |
ٹھوس میں ایک خاص ترتیب جس وجہ سے ہوتی ہے |
لیٹس
کرسٹل لیٹس
اے اور بی
کوئی نہیں
|
8 |
مٹی کا تیل جس وجہ سے پانی کے اوپر تیرتا ہے |
تراوش
کم ڈینسٹی
زیادہ F.P
کم درجہ حرارت
|
9 |
مائعات کی ڈینسٹی ٹھوس سے جس وجہ سے کم ہوتی ہے |
انٹر مالیکیولر فورسز
درجہ حرارت
M.P
والیوم
|
10 |
مائعات کی ڈینسٹی جس چیز کے بارے میں بتاتی ہے |
مادے کا بھاری پن
مادے کا گاڑھا پن
M.P
انٹر مالیکیولر فورسز
|
11 |
مائعات ایک برتن سے دوسرے برتن میں جس وجہ سے انڈیلے جاتے ہیں |
نفوذ
مالیکیولر کا حرکت کرنا
فریزنگ
انٹر مالیکیولر فورسز
|
12 |
مائعات کا بہنا انحصار کرتا ہے |
انٹر مالیکیولر فورسز پر
درجہ حرارت پر
دباؤ پر
تمام
|