1 |
جو کاربن کی کرسٹلائن فارم نہیں ہے |
ڈائمنڈ
گریفائٹ
چارکول
کوئلہ
|
2 |
مونوکلونک سلفر کی کرسٹل جس طرح کی ہوتی ہیں |
ڈائمنڈ کی طرح کی
نیڈل کی طرح کی
ٹیٹراہیڈرل
ہیگز گونل
|
3 |
رومبک سلفر کی کرسٹل کس طرح کی ہوتی ہیں |
ڈائمنڈ کی طرح کی
نیڈل کی طرح کی
ٹیٹراہیڈرل
ہیگزا گونل
|
4 |
سلفر کی کرسٹلائن فارم ہے |
رومبک سلفر
مونوکلینک سلفر
اے اور بی
کوئی نہیں
|
5 |
سلفر کی بہروپی اشکال جس کی مختلف کرسٹلائن شکلیں ہیں |
ایک جیسے عناصر کی
مختلف عناصر کی
اے اور بی
کوئی بھی نہیں
|
6 |
آکسیجن کی بہروپی اشکال ہیں |
2
3
4
5
|
7 |
دوری جدول کا جو گروپ بہروپی اشکال رکھتا ہے |
17
16
18
13
|
8 |
عنصر کی شکلیں جن کے طبعی خواص مختلف جبکہ کیمیائی ایک جیسے ہوں کہلاتے ہیں |
بہروپیت
بہروپی اشکال
مالیکیولر سولڈ
آئیونک سولڈ
|
9 |
جب کوئی عنصر مختلف حالتوں میں پایا جائے جن کے طبعی خواص مختلف لیکن کیمیائی خواص ایک جیسے ہوں، اسے کہتے ہیں |
بہروپیت
بہروپی اشکال
مالیکیولر سولڈ
آئیونک سولڈ
|
10 |
وہ ٹھوس جس میں ایٹمز، آئن یا مالیکیول مخصوص ترتیب میں جڑے ہوتے ہیں کہلاتے ہیں |
امارفس سولڈ
کرسٹلائن سولڈ
مالیکیولر سولڈ
آئیونک سولڈ
|
11 |
پلاسٹک ، گلاس، ربڑ جس کی مثالیں ہیں |
امارفس سولڈ
کرسٹلائن سولڈ
مالیکیولر سولڈ
آئیونک سولڈ
|
12 |
امارفس کا مطلب ہے |
درجہ حرارت
شکل
والیوم
بغیر شکل کے
|