1 |
کاربن کی بیرونی اشکال کو جتنے حصوں میں تقسیم کیاجاتا ہے |
3
2
4
5
|
2 |
شروع میں عمل تبخیر کی شرح جس سے زیادہ ہوتی ہے |
تبخیر
کنڈن سیشن
دباؤ
ویپر پریشر
|
3 |
جس کا قانون والیوم اور پریشر کے درمیان تعلق ظاہر کرتا ہے |
ڈالٹن
چارلس
گراہم
بوائل
|
4 |
بکی بال کب دریافت ہوا. |
1993
1980
1961
1880
|
5 |
جو چیز گریفائٹ کو کنڈکٹر بناتی ہے |
کم مضبوط الیکٹران
کم B.P
زیادہ درجہ حرارت
زیادہ B.P
|
6 |
گریفائٹ میں ہر کاربن جتنے کاربن ایٹم سے دوسروں سے ملا ہوتا ہے |
3
4
5
6
|
7 |
پہلا مصنوعی ہیرا جب دریافت ہوا |
1993
1893
1961
1963
|
8 |
پلا مصنوعی ہیرا کس نے بنایا |
میسن
ایووگیڈرو
بوائل
چارلس
|
9 |
ڈائمنڈ جہاں پایا جاتا ہے |
ساؤتھ افریقہ
کانگو اور بیلجیم
گانا اور انگلینڈ
تمام
|
10 |
ڈائمنڈ میں کاربن ایٹم جتنے مزید کاربن ایٹمز سے کویلنٹ بانڈ سے جڑا ہوتا ہے |
4
5
6
7
|
11 |
انرجی کی بنیاد پر گریفائٹ جس سے زیادہ قیام پذیر ہے |
ڈائمنڈ
بکی بالز
کلورین
سوڈیم
|
12 |
ڈائمنڈ اور گریفائٹ جس کی کرسٹلائن فارم ہے |
آکسیجن
کاربن
سلفر
کلورین
|