Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نیلسن سیل گیسوں کےساتھ کا سٹک سوڈاتیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتاہے درج ذیل میں سے کون سی گیس کیتھوڈ پر پیدا ہوتی ہے CI2 H2 O2 O3
2 کروژن کی سب سے اہم مثال کون سی ہے؟ کیمیکل توڑ پھوڑ لوہے کو زنگ لگنا ایلومینیم کو زنگ لگنا ٹن کو زنگ لگنا
3 درج زیل میں سے کونسا الیکڑولائٹ نہیں ہے شوگر کا سلوشن سلفیورک اسیڈ کا سلوشن چونے کا سلوشن سوڈیم کلورئڈ کا سلوشن
4 درج زیل میں سے کونسا الیکڑولیٹک سیل نہیں؟ ڈاؤنزسیل گیلوانک سیل نلیسن سیل ان میں سے کوئی نہیں
5 ہائڈروجن اور آکسیجن سے پانی کا بننا کونسا کیمیکل ری ایکشن ہے؟ ریڈاکس اساس تیزاب کا ری ایکشن نوٹرلائزیشن تحلیل
6 ازخود واقع ہونے والا کمیمکل ری ایکشن کس شیل میں ہوتا ہے الیکڑولیٹک سیل گیلوانک سیل نیلسن سیل ڈاؤنز سیل
7 مولیریٹی سولیوٹ کے مولز کی تعداد ہے جو حل شدہ ہو سلوشن کے1 کلو میں سولوینٹ 100 گرام میں سولوینٹ کے میں Idm3 سلوشن کےIdm3 میں
8 جب ایک سیچوریٹڈ سلوشن کو ڈائیلوٹ کیاجاتا ہے تو یہ بن جاتا ہے سپر سیچوریٹڈسلوشن ان سیچوریٹڈ سلوشن نانکنسنٹریٹڈ سلوشن ان میں سے کوئی بھی نہیں
9 اگر100 گرام پانی میں الکحل حل کیا جائے تو کہلاتا ہے %m/m %m/v %v/m %v/v
10 ٹنڈل ایفیکٹ کس وجہ سے ہے؟ روشنی کی شعاعوں کے منتشر نہ ہونے کی وجہ سے روشنی شعاعوں کے رکنے وجہ سے روشنی کی شعاعوں کےگزرنے کی وجہ سے روشنی کے منتشر ہونے کی وجہ سے
11 ٹنڈل ایفیکٹ کا مظاہرہ کرتا ہے شوگرکا سلوشن پینٹس جیلی چاک کا سلوشن
12 درج زیل میں سے کونسا ہیٹروجینیس مکسچر ہے؟ ملک(دودھ) روشنائی ملک آف میگنیشیا شوگر کا سلوشن
Download This Set