1 |
ہم سیچو ریٹڈ محلول نہیں تیار کر سکتے جب دونوں ہوں |
مائعات
ٹھوس
گیسیں
کوئی نہیں
|
2 |
جب محلل منحل کی مزید مقدار کو حل نہیں کر سکتا بلکہ نیچے بیٹھنا شروع ہو جاتا ہے تو کہلاتا ہے |
ٹرو سلوشن
رئیل سلوشن
غیر سیر شدہ محلول
شیر شدہ محلول
|
3 |
کسی محلول میں محلل کے مقابلے میں منحل کی مقدار بہت کم حل کی گئی ہو تو وہ محلول کہلائے گا. |
ڈائیلوٹ سلوشن
مرتکز سلوشن
سیر شدہ محلول
غیر سیر شدہ محلول
|
4 |
اگرکسی محلول میں محلل کی مقدار منحل سے زیادہ ہو تو محلول کہلاتا ہے |
ڈائیلوٹ محلول
مرتکز محلول
رئیل سلوشن
ٹرو سلوشن
|
5 |
اگر کسی محلول میں محلل کی مقدار منحل سے کم ہو تو وہ محلول کہلاتا ہے |
ڈائیلوٹ محلول
مرتکز محلول
رئیل سلوشن
ٹرو سلوشن
|
6 |
محلول میں جو شے زیادہ ہو کہلاتی ہے |
محلول
محلل
منحل
غیر سیر شدہ محلول
|
7 |
محلول میں جو شے کم ہو کہلاتی ہے |
محلول
محلل
منحل
غیر سیر شدہ محلول
|
8 |
پانی اور نمک کے محلول میں پانی جس کی مثال ہے |
محلول
محلل
منحل
غیر سیر شدہ محلول
|
9 |
پانی ایک نمک کے محلول میں نمک جس کی مثال ہے |
محلول
محلل
منحل
غیر سیر شدہ محلول
|
10 |
جس کی طرح محلول کی طبعی حالت ایک جیسی ہوتی ہے |
محلول
محلل
منحل
غیر سیر شدہ محلول
|
11 |
دو یا دو سے زیادہ اشیا کا یک جان آمیزہ کہلاتا ہے |
محلول
محلل
منحل
غیر سیر شدہ محلول
|
12 |
اگر سولیوٹ، سولیوٹ فورسز، سولیوٹ، سولوینٹ فورسز سے زیادہ مضبوط ہوں تو سولیوٹ. |
بلاتا مل حل ہو جاتا ہے
حل نہیں ہوتا
آہستہ سے حل ہوتا ہے
حل ہوتا ہے اور رسوب (Precipitates) بنتے ہیں
|