1 |
ناحل پذیر شے کے ذرات کا پانی میں معلق ہونا کہلاتا ہے |
سسپنشن
محلول
کولائڈل محلول
ٹربڈ محلول
|
2 |
دودھ-ربڑ، ڈسٹ اور دھند جس کی مثالیں ہیں |
کولائڈل سولیوشن
سولز
کرسٹلائڈ
اے اور بی
|
3 |
وہ شے جو کولائڈل محلول بنائے کہلاتی ہے |
کولائڈل سولیوشن
سولز
کرسٹلائڈ
اے اور بی
|
4 |
وہ محلول جو پرچامنٹ ممبرین سے گزر جائے کہلاتا ہے |
کولائڈل سولیوشن
سولز
کرسٹلائڈ
اےاور بی
|
5 |
وہ شے جو ٹروسلوشن بنائے کہلاتا ہے |
ٹروسلوشن
رئیل سلوشن
کرسٹلائیڈ
سولز
|
6 |
ایسا محلول جو پرچامنٹ ممبرین سے گزر جائے کہلاتا ہے |
ٹروسلوشن
رئیل سلوشن
کولائڈل سلوشن
ٹربڈ سلوشن
|
7 |
تھامس گراہم نے جب سسپنشن کا نظریہ پیش کیا |
1854
1851
1853
1852
|
8 |
بانڈ لینتھ اور چارج کا حاصل ضرب ہوتا ہے |
مولیرٹی
ڈائی پول مومنٹ
مولیلٹی
کوئی نہیں
|
9 |
نان پولر کا نان پولر میں حل ہونا کہلاتا ہے |
لائیک کا لائیک میں ہونا
لائیک کا ان لائیک میں حل ہونا
اےاور بی
ان لائیک کا لائیک حل ہونا
|
10 |
کسی منحل کی گرامز میں وہ مقدار جو مخصوص درجہ حرارت پر 100 گرام محلل میں حل ہو کر سیر شدہ بنانے کے لئے درکار ہو کہلاتی ہے |
مولیرٹی
مولیلٹی
ڈائلوشن آف محلول
حل پذیری
|
11 |
اکائی حجم کی ماس کو کہتے ہیں |
مولیرٹی
مولیلٹی
ڈینسٹی
مولر ماس
|
12 |
بلحاظ والیوم، محلول کے 100 حصوں میں منحل کے والیوم کو کہتے ہیں |
ماس ماس فیصد
ماس والیوم فیصد
والیوم ماس فیصد
والیوم والیوم فیصد
|