1 |
وہ عمل جس میں آکسیجن جمع ہو کہلاتی ہے |
آکسیڈیشن
ریڈکشن
ریڈوکس
ہٹاؤ
|
2 |
کیمیا وہ شاخ جس نے الیکٹریکل انرجی کو کیمیکل انرجی اور کیمیکل انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں تبدیل کیا جاتا ہے کہلاتی ہے |
الیکٹروکیمسٹری
تھرموکیمسٹری
فزیکل کیمسٹری
انڈسٹریل کیمسٹری
|
3 |
ہائڈروجن اور آکسیجن سے پانی بننے کے عمل کے دوران درج ذیل میں سے کیا واقع نہیں ہوتا ؟ |
ہائڈروجن کی آکسائیڈ ہو گئی ہے
آکسیجن کی ریڈکشن ہو گئی ہے
آکسیجن الیکٹرون حاصل کرتی ہے
ہائڈروجن آکسیڈائزنگ ایجنٹ کے طور پر کام کرتی ہے
|
4 |
کروژن کی سب سے عام مثال کون سی ہے ؟ |
کیمیکل توڑپھوڑ
لوہے کو زنگ لگنا
ایلومینیم کو زنگ لگنا
ٹن کو زنگ لگنا
|
5 |
درج ذیل میں کونسا الیکٹرولائٹ نہیں ہے ؟ |
شوگر کا سلوشن
سلفیورک ایسڈ کا سلوشن
چونے کا سلوشن
سوڈیم کلورائڈ کا سلوشن
|
6 |
درج ذیل میں سے کونسا الیکٹرلیٹک سیل نہیں ؟ |
ڈاؤنز سیل
گیلوانک سیل
نیلسن سیل
دونوں اے اور سی
|
7 |
ہائڈروجن اور آکسیجن سے پانی کا بننا کونسا کیمیکل ری ایکشن ہے ؟ |
ریڈاکس
اساس-تیزاب کاری ایکشن
نیوٹرلائزیشن
تحلیل
|
8 |
ازخود واقع ہونے والا کیمیکل ری ایکشن کس سیل میں ہوتا ہے ؟ |
الیکٹرلیٹک سیل
گیلوانک سیل
نیلسن سیل
ڈؤنر سیل
|
9 |
بلحاظ والیوم محلول کے 100 حصوں میں منحل کا ماس کہلاتا ہے |
ماس ماس فیصد
ماس والیوم فیصد
والیوم ماس فیصد
والیوم والیوم فیصد
|
10 |
کولائڈل سولیوشن کہلاتا ہے |
سسپنشن
ٹروسلیوشن
سول
سیر شدہ محلول
|
11 |
ایک مائع کا دوسرے مائع میں معلق ہونا کہلاتا ہے |
سسپنشن
ایملشن
کولائڈل محلول
ٹریڈ محلول
|
12 |
مٹی، چکنی مٹی کے ذرات اور ریت جس کی مثالیں ہیں |
سسپنشن
ایملشن
کولائڈل محلول
ٹریڈ محلول
|