More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پانی اور نمک کے محلول میں پانی جس کی مثال ہے
Choose an answer
محلول
محلل
منحل
غیر سیر شدہ محلول
Previous
Skip
Next
Question # 2
مادہ چھوٹے چھوٹے ذرات پر مشتمل ہوتا ہے یہ نظریہ جس سے پیش کیا
Choose an answer
ایووگیڈرو
جان ڈالٹن
چارلس
بوائل
Previous
Skip
Next
Question # 3
درج زیل میں سے کونسی کم میلیبل ہے؟
Choose an answer
سوڈیم
آئرن
گولڈ
سلور
Previous
Skip
Next
Question # 4
یورینیم 235 کی فیصد مقدار ہے
Choose an answer
99.3
0.7
60
40
Previous
Skip
Next
Question # 5
ڈائمنڈ اور گریفائٹ جس کی کرسٹلائن فارم ہے
Choose an answer
آکسیجن
کاربن
سلفر
کلورین
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہائیڈروآکسائیڈ پر چارج ہے
Choose an answer
1-
2-
3-
4-
Previous
Skip
Next
Question # 7
وہ انرجی جو ایٹیم کے بیرونی مدار سے پہلا الیکٹران نکالنے کے لئے لگائی جائے کہلاتی ہے
Choose an answer
آئیونائزیشن انرجی
پہلی آئیونائزیشن انرجی
شیلڈنگ ایفیکٹ
ایٹمی رداس
Previous
Skip
Next
Question # 8
پانچویں پیریڈ میں عناصر کی تعداد ہے
Choose an answer
8
2
18
36
Previous
Skip
Next
Question # 9
کا ریلیٹو اٹامک ماس ہے- Br
Choose an answer
35.5
79.9
183
126.9
Previous
Skip
Next
Question # 10
مندرجہ ذیل میں سے کس ہیلوجن کی الیکٹرونیگٹیویٹی سب سے کم ہے
Choose an answer
فلورین
کلورین
برومین
آئیوڈین
Previous
Skip
Next
Question # 11
الیکڑون افینٹی کے متعلق غلط بیان کی نشاندی کریں
Choose an answer
اس کی پیمائشKJmol-1 میں کی جاتی ہے
اس میں انرجی کا اخراج ہوتا ہے
یہ پیریڈمین بتریج کم ہوتی ہے
یہ گروپ میںبتریج کم ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
وہ شے جو کولائڈل محلول بنائے کہلاتی ہے
Choose an answer
کولائڈل سولیوشن
سولز
کرسٹلائڈ
اے اور بی
Previous
Skip
Next
Question # 13
ازخود واقع ہونے والا کیمیکل ری ایکشن کس سیل میں ہوتا ہے ؟
Choose an answer
الیکٹرلیٹک سیل
گیلوانک سیل
نیلسن سیل
ڈؤنر سیل
Previous
Skip
Next
Back