1 |
جوسپیشیز ریڈیوس ہوں کہلاتی ہے |
زیادہ مثبت
کم منفی
اے اور بی
نیوٹرل
|
2 |
کیمیائی عمل جس میں الیکٹران جذب ہوں کہلاتا ہے |
آکسیڈیشن ری ایکشن
ریڈکشن ری ایکشن
ریڈوکس ری ایکشن
ہٹاؤری ایکشن
|
3 |
جو سپیشیز آکسیڈائز ہو جائے بن جاتی ہے |
زیادہ مثبت
کم منفی
اے اور بی
نیوٹرل
|
4 |
وہ کیمیائی عمل جس میں الیکٹران نکلتے ہیں کہلاتا ہے |
آکسیڈیشن ری ایکشن
ریڈکشن ری ایکشن
ریڈوکس ری ایکشن
ہٹاوری ایکشن
|
5 |
وہ ری ایکشن جس میں الیکٹرانز ایک سپیشیز سے دوسری میں داخل ہوں کہلاتے ہیں |
آکسیڈیشن ری ایکشن
ریڈکشن ری ایکشن
ریڈوکس ری ایکشن
ہٹاؤری ایکشن
|
6 |
ریڈیوسنگ ایجنٹ دوسروں کو ریڈیوس کر کے خود ہوتا ہے |
آکسڈائزنگ ایجنٹ
ریڈیوسنگ ایجنٹ
اے اور بی
کوئی نہیں
|
7 |
آکسیڈائزنگ ایجنٹ دوسروں کو آکسیڈائز کرکے خود ہوتا ہے |
آکسیڈائز
ریڈیوس
اے اور بی
کوئی نہیں
|
8 |
وہ شے جو ہائڈروجن مہیا کر کے آکسیجن کو نکالے کہلاتی ہے |
آکسڈائزنگ ایجنٹ
ریڈیوسنگ ایجنٹ
اے اور بی
کوئی نہیں
|
9 |
وہ شے جو دوسری چیزوں کی ریڈکشن کرے کہلاتا ہے |
آکسڈائزنگ ایجنٹ
ریڈیوسنگ ایجںٹ
اے اور بی
کوئی نہیں
|
10 |
وہ شے جو آکسیجن مہیا کرے ہائڈروجن کو نکالے کہلاتا ہے |
آکسڈائزنگ ایجنٹ
ریڈیوسنگ ایجنٹ
اے اور بی
کوئی نہیں
|
11 |
وہ شے جو دوسری چیزوں کی آکسیڈیشن کرے کہلاتی ہے |
آکسڈائزنگ ایجنٹ
ریڈیوسنگ ایجنٹ
اے اور بی
کوئی نہیں
|
12 |
آکسیڈیشن نمبر کا کم ہونا کہلاتا ہے |
آکسیڈیشن
ریڈکشن
ریڈوکس
ہٹاؤ
|