Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 زنگ لگنا جو عمل ہے ریڈکشن آکسیڈیشن ریڈوکس کوئی نہیں
2 نیلسن سیل کی شکل جس طرح کی ہوتی ہے U L N M
3 گیلوانک سیل کہلاتا ہے الیکٹروکیمیکل سیل الیکٹرولائٹک سیل وولٹک سیل لیڈ سٹوریج بیٹری
4 الیکٹرولاسسز جس کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے Na+Mg Al+NaOH Cl+F تمام
5 وہ الیکٹروڈ جو بیٹری کے منفی سرے سے جڑا ہو کہلاتا ہے کیتھوڈ گریفائٹ اینوڈ کاپر
6 وہ الیکٹروڈ جو بیٹری کے مثبت سرے سے جڑا ہو کہلاتا ہے کیتھوڈ گریفائٹ اینوڈ کاپر
7 الیکٹرولائٹک کنڈکشن الیکٹرولائسز سیل میں ہوتی ہےیہ مظہر کہلاتا ہے الیکٹرولاسٹس ہائڈرولاسز آئیونائزیشن آئسوٹوپی
8 الیکٹرولاسٹک کنڈکشن جس سیل میں ہوتی ہے الیکٹروکیمیکل سیل الیکٹرولائٹ سیل وولٹک یا گیوانک سیل لیڈ سٹوریج بیٹری
9 الیکٹرولائٹک سیل میں، الیکٹرولائٹک محلول کے زریعے آئنز کا حرکت کرنا کہلاتا ہے الیکٹرولائٹک کنڈکشن میوچل انڈکشن سلف انڈکشن الیکٹرولائٹ انڈکشن
10 کرنٹ گزرنے سے منفی چارج رائے آئنز جس طرف جاتے ہیں کیتھوڈ اینوڈ گریفائٹ آئرن
11 کرنٹ گزرنے سے مثبت چارج جس طرف جاتے ہیں کیٹھوڈ اینوڈ گریفائٹ آئرن
12 الیکٹرولائٹک سیل جس سے الیکٹران جمع ہوں کہلاتا ہے منفی چارج مثبت چارج تمام نیوٹرل
Download This Set