Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 9th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سٹرالشیم کے شعلے کا رنگ ہوتا ہے اینٹ کا رنگ آتشی گلابی گھاس کی طرح زرد
2 کیلشیم کے شعلے کا رنگ ہوتا ہے اینٹ کا رنگ آتشی گلابی گھاس کی طرح زرد
3 کثافت، والیوم، رداس لیتھم سے سیزم تک ہوتا ہے کم مستقل رہی ہے زیادہ کبھی بھی تبدیل نہیں ہوتی
4 عاملیت کی وجہ سے دھاتوں کو جس میں رکھا جاتا ہے غیر عاملی ماحول پانی آئل آئل اور غیر عامل ماحول
5 الیکٹروپوزیٹو کی آئیونازیشن انرجی ہوتی ہے زیادہ میڈیم کم مستقل
6 کسی عنصر کی الیکٹران خارج کر مثبت آئن بنانے کی صلاحیت کہلاتی ہے الیکٹروپوزیٹو کیریکٹر کیمیائی تعامل الیکٹرونیگیٹو کریکٹر عمل کرنے کی شرح
7 تمام دھاتیں چمدار ہیں سوائے Na Hg Mg Li
8 ٹرانزیشن عناصر کہلاتے ہیں موصل غیر دھاتیں موٹلائڈز دھاتیں
9 دوری جدول میں عناصر تقسیم کئے گئے ہیں غیر دھاتیں دھاتیں میٹلائڈز تمام
10 کیمیائی عاملیت کا مطلب ہے کہ دھات الیکٹران خارج کرنا الیکٹران جذب کرنا الیکٹران کا اشتراک کیمیائی تعامل کرنا
11 جو دھاتی آسانی سے آکسیڈائز نہیں ہوتی Na pt Li تمام
12 وہ دھات جو آسانی سے آکسیڈائز ہوتی ہے Na pt Li تمام
Download This Set