1 |
سب سے بیش قیمت میٹل ہے |
گولڈ
سلور
پلاٹینم
ایلومینیم
|
2 |
نان میٹلز عام طور پر نرم ہیں لیکن ان میں سے کونسی نہایت سخت ہے |
گریفائیٹ
فاسفورس
آیوڈین
ڈائمنڈ
|
3 |
ان میںسے کونسی میٹل آسانی سے ٹوٹ جاتی ہے |
سوڈیم
ایلومینیم
سیلینیم
میگنیشیم
|
4 |
درج زیل میں سے کونسی کم میلیبل ہے؟ |
سوڈیم
آئرن
گولڈ
سلور
|
5 |
ان میں سے ہلکا ترین اور پانی پر تیرنے والا کون سا ایلیمنٹ ہے؟ |
کیلیسم
میگنشیم
لیتھییم
سوڈیم
|
6 |
ان میں سے کونسی میٹل ہو میںکرم ہونے پر سرخی مائل شعلے کے ساتھ جلتی ہے؟ |
سوڈیم
میگنیشم
آئرن
کیلشیم
|
7 |
میٹلز کون سے آئن ولا چارج بناتی ہیں؟ |
یونی پوزیٹو
ڈائی پوزیٹو
ٹرائی پوزیٹو
یہ تمام
|
8 |
ہائڈروجن کے تما کمپاونڈز میں ہائڈروجن کا آکسیڈیشن نمبر ہوتا ہے |
0
+1
-1
+2
|
9 |
وہ ریکشنز جو کسی پیرونی اینجنٹ کی موجودگی میں وقوع پذیر ہوتے ہیں |
سپانٹینیس
ریڈکشن
ریڈاکس
نان سپانٹینیس
|
10 |
زنک اور ہائڈروکلورک ایسڈ کے درمیان ریڈاکس ری ایکشن کے دوران آکسیڈائزنگ ایجنٹ کون سا ہوتا ہے |
Zn
H+
CI-
H2
|
11 |
زنگ کا فارمولا کیا ہے؟ |
Fe2O3.nH2O
Fe2O3
Fe(OH)3
Fe(OH)3.nH2O
|
12 |
ہائڈروجن اور آکسیجن سے پانی بننے کےعمل کے دوران درج زیل میں سے کہ واقع نہیں ہوتا ہے؟ |
ہائڈروجن کی آکسیڈیشن ہوگئی
آکسیجن کی ریڈکشن ہو گئی ہے
آکسیجن الیکڑون حاصل کرتی ہے
ہائڈروجن آکسیڈائزنگ ایجنٹ کے طور پر کام کرتی ہے
|