1 |
ان میں سے جو نوبل میٹل ہے |
Na
Cu
گولڈ
Hg
|
2 |
ہیلوجنیز کی عاملیت |
گروپ میں اوپر سے نیچے بڑھتی ہے
گروپ میں اوپر سے نیچے کم ہوتی ہے
گروپ میں تبدیل نہیں ہوتی
دوری جدول کے گروپ 14 کے عناصر جیسی
|
3 |
جو دھات تیزی سے الیکٹران خارج کر کے کیٹا آئنز بناتی ہے |
K
Zn
Cu
Au
|
4 |
جو دھات ٹھنڈے پانی سے تیزی سے عمل کرتی ہے |
Au
Ag
Na
Mg
|
5 |
سخت دھاتیں کہلاتی ہیں |
S بلاک عناصر
d بلاک عناصر
f بلاک عناصر
d اور f بلاک عناصر
|
6 |
نرم دھاتیں جس گروپ میں ہیں |
IA
IIA
IIIA
IA اور IIA
|
7 |
دھات جو مائع حالت میں ہے |
Mg
Na
Hg
Li
|
8 |
کیلشیم کی سپسیفک گریویٹی ہے |
155
151
1493
676
|
9 |
سوڈیم کا بہترین استعمال ہے |
کاربن، سلیکان اور میگنشیم کو ان کے مرکبات سے علیحدہ کرنا
لیبارٹری میں بطور تکسیدی عمل
سوڈیم کے بخارات والے بلب بنانے میں
تمام
|
10 |
لفظ الکلی کا مطلب ہے |
راکھ
ایک جیسا
کشش
خارج کرنا
|
11 |
جو خوبی سوڈیم کی نہیں ہے |
نرم اور سفید دھات
بجلی اور حرارت کی اچھی موصل
شیٹس اور تاریں بنائی جاتی ہیں
تمام
|
12 |
بیریم کے شعلے کا رنگ ہوتا ہے |
اینٹ کا رنگ
آتشی گلابی
گھاس کی طرح
زرد
|