1 |
اوزون کی ریجن میں بںتی ہے؟ |
ٹرپوسفیر
سٹریوسفیر
میسو سفیر
تھرموسفیر
|
2 |
سٹریوسفیر لیئر سطح زمین سے بلندی پرہے- |
50-85 کلومیٹر
12-50 کلومیٹر
85-120 کلومیٹر
0-12 کلومیٹر
|
3 |
اٹًموسفیر کو کس بنیاد پر چار ریجیز میں تقسیم کیا گیا ہے- |
دباؤ میں تبدیلی
ریڈی ایشنز میں تبدیلی
ٹمپریچر میں تبدیلی
والیوم میں تبدیلی
|
4 |
ٹمپریچر کی تبدیلی کی بناء پر اٹموسفیر کو کتنے ریجیز میں تقسیم کیا گیا ہے؟ |
MGN-G1)-15)
MGN-G1)-14)
MGN-G1)-13)
MGN-G1)-12)
|
5 |
اٹموسفیرک ماس کا 75 فیصد حصہ پہلے کتنے کلومیٹر میں موجود ہے؟ |
11 کلومیٹر
30 کلومیٹر
50 کلومیٹر
80 کلومیٹر
|
6 |
ٹروپوسفیر سے اوپر 50 کلومیٹر تک بلند لیئر کہلاتی ہے- |
میزو سفیر
ہائیڈرو سفیر
تھرموسفیر
سٹرینو سفیر
|
7 |
ہمارا سیارہ زمین قدرتی سفیر پر مشتمل ہے- |
1
4
6
8
|
8 |
فوٹو کاپی کی مشین کے قریب ناگوار بدبو محسوس ہونے کی وجہ ہے- |
H2S
SO2
O3
O2
|
9 |
زمین کی سطح کے بالکل اوپر ہے- |
میزو سفیر
ٹروپوسفیر
تھرموسفیر
سٹرینو سفیر
|
10 |
ٹروپوسفیر کےبنیادی اجزاء ہیں-ںآئٹروجن اور |
ہائیڈروجن
آکسیجن
سلفر
کاربن ڈائی اکسائیڈ
|
11 |
کون سی گیس اٹماسفیرمیں نہیں ہے؟ |
نآئٹروجن
ہیلیم
اکسیجن
کاربن ڈائی آکسائیڈ
|
12 |
نائٹروجن اور اکسیجن اٹموسفیر کا کتنے فیصد بناتی ہیں؟ |
69%
79%
89%
99%
|