Chemistry 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسڈ رین میں موجود کون سی میٹل مچھلیوں کے گلز کو بند کرکے آبی زندگی کو متاثر کرتی ہے؟ لیڈر کرومیم ایلومینیم مرکری
2 عمارتوں اور مجسموں کے حسن اور چمک دمک کھودینے کی وجہ ہیں- آلٹراوئلٹ ریڈی ایشن کلوروفلورو کاربنز ایسڈ رین انفراریڈر ریڈی ایشنز
3 کاربن مونو اکسائیڈ ہمارے لیے نقصان دہ ہے کیونکہ یہ- پیھپڑوں کو مفلوج کردیتی ہے- پیپھڑوں کے ٹشو تباہ کردیتی ہے ہیموگلوبن کی اکسیجن پہنچانے کی صلاحیت کم کردیتی ہے- یہ خون کو جمنے میں مدد دیتی ہے-
4 گلوبل وارمنگ کی وجہ ہے- CO2 گیس SO2 گیس NO2 گیس O3 گیس
5 ................. گرین ہاؤس ایفکٹ نہیں ہے- فود جینز میں آضآٍفہ اٹموسفیرک ٹمپریچر میں آضآفہ سمندر کی تہہ میں آضآفہ سیلاب کے خطرات میں آضآفہ
6 کون سا پلومنٹ کارکردگی ایگزاسٹ گیسز میں نہیں پایا جاتا؟ CO O3 NO3 SO2
7 ًمندرجہ زیل میں سے کس گیس کی ہیٹ جذب کرنے کی صلاحیت زیادہ ہے؟ O2 N2 CO CO2
8 زمین کا اٹموسفیر کس کی وجہ سے گرم ہورہا ہے- SO2 O3 CO CO3
9 سورج کی روشنی کا کتنے فیصد اٹموسفیرک گیسز جذب کرلیتی ہے- 12% 18% 24% 30%
10 درج زیل میں سے کون سا ہوا کا پلوٹیٹس نہیں ہے- N2 CO NO2 O3
11 اوزون ہمارے لیے مفید ہے کیونکہ یہ.............. کو جذب کرتی ہے- انفرا ریڈی ایشن الٹراوائلٹ ریڈی ایشنز کلورو فلورو کاربنز ان میں سے کوئی نہیں-
12 سطح زمین سے 85-120 کلومیٹر کی بلندی پر ہے- ٹروپو سفیر میزو سفیر سٹرینو سفری تھرمو سفیر
Download This Set