1 |
وہ کون سا عمل ہے جس کے زریعے پودوں میں جڑوں سے پتوں تک پانی اوپر
چڑھتا ہے- |
کنڈیسشن
ٹرانسپائریشن
کیپلری ایکشن
ایویپوریشن
|
2 |
پانی کی کون سی خصوصیت پودوں میں پانی کے اوپر چڑھنے کی زمہ دار ہے؟ |
وسکاسٹی
کیلپری ایکشن
کوئی نہیں-
خاص ہیٹ کیپیسٹی
|
3 |
پانی کا بوائلنگ پوائنٹ ہوتا ہے- |
0 ڈگری سینٹی گریڈ
25 ڈگری سینٹی گریڈ
80 ڈگری سینٹی گریڈ
100 ڈگری سینٹی گریڈ
|
4 |
کس ٹمپریچر پر پانی کی ڈینسٹی زیادہ ہوتی ہے. |
0 ڈگری سینٹی گریڈ
100 ڈگری سینٹی گریڈ
4 ڈگری سینٹی گریڈ
-4 ڈگری سینٹی گریڈ
|
5 |
پانی کی ہیٹ کیپیسٹی پتھروں سے زیادہ ہے- |
2 گنا
5 گنا
6 گنا
4 گنا
|
6 |
دنیا کے پانی کا کتنے فیصد حصہ سمندری پانی پر مشتمل ہے- |
67%
77%
87%
97%
|
7 |
ذًمین پر موجود پانی کا کتنے فیصد پینے کے قابل ہے؟ |
2.0 %
0.2%
0.02%
5.0%
|
8 |
کون سی گیس زمین کی سطح کو الٹراوئلٹ ریڈی ایشن سے محفوظ رکھتی ہے؟ |
CO
CO2
O3
N2
|
9 |
اوزون کا فارمولا ہے- |
CO
O
O3
O2
|
10 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا ہوا کا پلوٹینت نہیں ہے- |
CO2
CO
NO2
O3
|
11 |
ایسڈرین کی وجہ سے عمارتوں کو نقصان پہنچتا ہے- یہ کس سے ری ایکٹ کرتی ہے؟ |
کیلشیم سلفیٹ
کیلشیم نائٹریٹ
کیلشیم کاربونیٹ
کیلشیم اکسلیٹ
|
12 |
عام طور پر بارش کا پانی کون سی گیس کی وجہ سے کم ایسڈک ہوتا ہے؟ |
SO3
CO2
NO2
CO3
|