Chemistry 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ان میں سے کونسی خصوصیت تیزاب کی نہیں ہے: یہ سرخ لٹمس کو نیلا کرے گا- بیس کے ساتھ ری ایکٹ سے سالٹ اور پانی بنائے گا- اس کے آبی محلول سے الیکٹرک کرنٹ گزرے گا- اس کا ذائقہ ترش ہوگا-
2 پانی میں سولیبل تمام مٹیلک آکسائیڈ.......خصوصیات رکھتے ہیں- تیزابی اساسی نیوٹرل ایمفوٹیرک
3 لاطینی لفظ ایسیڈس مطلب ہے: میٹھا نمکین ترش کڑوا
4 ایکوی لبریم کو صرف حاصل کیا جاسکتا ہے: بڑے سسٹم میں چھوٹے سسٹم میں کھلے سسٹم میں بند سسٹم میں
5 ایکٹو ماس کو ظاہر کیا جاتا ہے: { } [ ] ( ) | |
6 لاء آف ماس ایکشن کو پیش کیا: جی-این-لیوس نے لوری نے ارہینس نے گلڈ برگ اور ویگ نے
7 ڈائنامک ایکوی لبریم حالت پر: فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ ≠ ریورس ری ایکشن کا ریٹ فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ > ریورس ری ایکشن کا ریٹ فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ = ریورس ری ایکشن کا ریٹ فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ < ریورس ری ایکشن کا ریٹ
8 ایکوی لیبریم حالت میں جب ری ایکشن مزید آگے نہیں بڑھ رہا ہوتو کہلاتا ہے: ایکوی لبریم کونسٹنٹ ڈائنامک ایکوی لبریم سٹیٹک ایکوی لبریم سمپل ایکوی لبریم
9 ایساری ایکشن جو حالات کے تحت کسی بھی سمت میں واقع کروایا جاسکتا ہے: سادہ ری ایکشن ریورسیبل ری ایکشن ارریوسیبل ری ایکشن چین ری ایکشن
10 زندہ آبی پودوں اور جانوروں کا پانی میں حل شدہ......سے بلواسطہ تعلق ہے: ہائڈروجن آکسیجن کلورین نائٹروجن
Download This Set