Chemistry 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آرگینک کمپاؤنڈ مشتمل ہوتے ہیں: آئیونک بانڈ کوویلنٹ بانڈ مٹیلک بانڈ کوآرڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ
2 ایرومیٹک کمپاؤنڈز کا نام دیا گیا کیونکہ: وہ بدبو رکھتے ہیں- وہ چھونے پر پھسلن رکھتے ہیں- وہ کڑوا ذائقہ رکھتے ہیں- وہ ترش ذائقہ رکھتے ہیں-
3 اوپن چین کمپاؤنڈز بھی کہلاتے ہیں: ایلی فیٹک کمپاؤنڈز ایلی سائیکلک کمپاؤنڈز ایرومیٹک کمپاؤنڈز ہائڈروکاربن
4 یوریا کا کیمیکل فارمولا ہے: NH4CNO NH4CN NH2CONH2 NH4CI
5 کس نے وائٹل فورس تھیوری پیش کی؟ کولب ووہلر برزیلئیس جابر بن حیان
6 سوڈالائم کی آمیزش ہے: NaOH اور CaO NaOH اور CaCI2 CaO اور Ca(OH)2 KOH اور CaCI2
7 پانی ایک ہے: مضبوط الیکٹرو لائٹ نان الیکٹرو لائٹ کمزور الیکٹرولائٹ نیچرل کمپاؤنڈ
8 کون سا ایسڈ پھٹے ہوئے دودھ میں پایا جاتا ہے: فارمک ایسڈ لیکٹک ایسڈ سٹرک ایسڈ بیوٹائرک ایسڈ
9 ایسڈ میٹلز کی صفائی کھالوں کو رنگنے اور پرنٹنگ انڈسڑیز میں استعمال ہوتا ہے: H2SO4 HNO3 CH3COOH HCI
10 کونسی گیس خارج ہوتی ہے جب ایسڈ کاربونیٹ اور بائی کاربونیٹ کے ساتھ ری ایکٹ کرتا ہے- کاربن مونو آکسائڈ کاربن ڈائی آکسائڈ ہائڈروجن ہائیڈروجن کلورائڈ
11 درج ذیل میں سے کونسا ایک لیوس بیس ہے: BF3 H+ NH3 Ag+
12 کسی بھی لیوس ایسڈ-بیس ری ایکشن کی پروڈکٹ سنگل ہوتی ہے جو کہلاتی ہے: آزاد ریڈیکل اڈکٹ مالیکیولر آئن کانجوگیٹ
Download This Set