1 |
ویجیٹیبل آئل کی ہائڈروجینیشن سے کیٹالسٹ کی موجودگی میں بناسپتی گھی میں تبدیل کیا جاتا ہے: |
Ni دھات
Zn دھات
Na دھات
Fe2O3
|
2 |
سلفیورک ایسڈ کی زائد کنسنٹریشن پر ایتھانول کے آمیزہ کو حرارت پر گرم کرنے سے ایتھین تیار ہوتی ہے: |
150°C
180°C
300°C - 250°C
450°C - 400°C
|
3 |
اولی فنز ایک لاطینی لفظ ہے، جس کا مطلب ہے: |
انرٹ
کم ری ایکٹو
آئل فارمنگ
زیادہ ری ایکٹو
|
4 |
بے ہوش کرنے کے لیے ان میں سے کونسی چیز استعمال ہوتی ہے: |
کاربن بلیک
میتھین
ایتھین
کلوروفام
|
5 |
الکینز اور الکائنز کی ہائڈروجینیشن روم ٹمپریچر اور کیٹالیسٹ کی موجودگی میں ہوگی: |
Pd یا Pt
Ni
Zn
Fe2O3
|
6 |
اکثریت مارش گیس ہے: |
ایتھین
میتھین
بیوٹن
پروپین
|
7 |
ہائڈروکاربنز کی ولیٹیلٹی میں کمی ہوتی ہے: |
مالیکیولر ماس میں کمی سے
مالیکولر ماس میں اضافہ سے
ڈبل یا ٹرپل بانڈ کے اضافہ سے
ٹرپل بانڈ کی کمی سے
|
8 |
درج ذیل میں سے کون سی روم ٹمپریچر پر گیس ہے؟ |
C2H6
C6H14
C6H6
C8H18
|
9 |
پڑولیم کوریفائنڈ کیا جاتا ہے؟ |
ڈسٹرکٹوڈسٹیلیشن
فریکشنل ڈسٹیلیشن
سمپل ڈسٹیلیشن
ڈرائی ڈسٹیلیشن
|
10 |
الکینز بھی کہلاتے ہیں: |
اولفائنز
پیرافینز
ایلی فیٹک کمپاؤنڈز
سائیکلک کمپاؤنڈز
|
11 |
کول تار کے سیاہ رنگ کا ویسٹ کہلاتا ہے: |
پیٹ
لگنائیٹ
پچ
میٹ
|
12 |
اینتھرا سائیٹ میں کاربن کی فی صد مقدار کیا ہے؟ |
60%
70%
80%
90%
|