Chemistry 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بائیو گلائسیمیا کی وجہ ہے: زیادہ کولیسٹرول لیول کم کولیسٹرول لیول جسم میں کم شوگر لیول جسم میں زیادہ شوگر لیول
2 لیکٹوز اور میلٹوز ہوتے ہیں: مونو سکرائڈز ڈائی سکرائڈز ٹرائی سکرائڈز ٹیٹرا سکرائڈز
3 درج ذیل میں سے ایک نیچر میں نان - ریڈیوسنگ ہے: گلوکوز فرکٹوز سٹارچ سکروز
4 کون سا ایک پینٹا ہائڈروکسی کیٹون ہے؟ سکروز گلوکوز فریکٹوز لیکٹوز
5 گلوکوز اور فرکٹوز ہوتے ہیں: ٹرائی اوسز ٹیڑا اوسز ہیگزاوسز
6 مونو سکرائیڈز مشتمل ہوتے ہیں: 2 تا 6 کاربن ایٹمز 3 تا 9 کاربن ایٹمز 4 تا 10 کاربن ایٹمز 10 تا 15 کاربن ایٹمز
7 کاربوہائیڈریٹ کا جنرل فارمولا ہے: C2n(H2O) Cn(H2O)n Cn(H2O)2n
8 نسل در نسل جینٹک انفارمیشن کی منتقلی کے لیے کون ذمہ دار ہے؟ وٹامنز لپڈز پروٹینز نیو کلئیک ایسڈز
9 ان میں سے کوئی ایک بیماری کے خلاف ہماری حفاظت کرتا ہے: کاربوہائڈریٹس لپڈز پروٹینز تمام آپشنز
10 جب ایسٹیلین پروموواٹر کے ساتھ ایکٹ کرتی ہے تو اس کا سرخ بھورا رنگ تبدیل ہوجاتا ہے: سرخ سبز میں وائلٹ میں ختم ہوجوتا ہے
11 درج ذیل میں سے کسے پولیمرائزڈ کرنے سے بنزین بنتا ہے؟ ایتھین ایتھین میتھین ایتھائن
12 درج ذیل میں سے کون سا دھونی کے طور پر استعمال ہوتا ہے؟ ایتھائل الکوحل ایتھائلین آکسائڈ ایتھائلین گلائیکول ڈائی ایتھائل ایتھر
Download This Set