Chemistry 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نارمل رین کا پانی ہوتا ہے: کمزور تیزابی زیادہ تیزابی کمزور اساسی زیادہ اساسی
2 کونسی گیس گرین ہاؤس کی دیواروں کی طرح عمل کرتی ہے؟ CO 2O N2 CO2
3 فوٹو کاپیئر کے قریب ایک ناگوار بدبو محسوس ہونے کی وجہ ہے: SO2 H2S O2 O3
4 تقریبا تمام ایئرکرافٹس اڑتے ہیں: ٹروپوسفیئر میں میزوسفیئر میں سٹریٹو سفیئر میں تھرموسفیئر میں
5 ٹروپوسفیئر کے اہم اجزاء ہیں: کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آرگون نائٹروجن اور آکسیجن آرگون اور آکسیجن کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن
6 میزوسفیئر 50 کلو میٹر.......تک پھیلا ہوا ہے: 50 کلومیڑ 12 کلو میٹر 85 کلو میڑ 60 کلو میٹر
7 سورج کی روشنی کی کتنی مقدار زمین تک پہنچتی ہے اور اس میں جذب ہوجاتی ہے: 26% 32% 50% 18%
8 ایٹمو سفئیر میں نائٹروجن کی فی صد مقدار ہے: 20.94% 78.09% 0.93% 0.03%
9 ایٹماسفیئر کو تقسیم کیا گیا ہے: 3 ریجن 4 ریجن 5 ریجن 6 ریجن
10 میتھائل بیوٹانوئٹ کی بدبو ہوتی ہے: ایک پائن ایپل کی طرح ایک ایپل کی طرح ایک سنگترہ کی طرح ایک لیموں کی طرح
11 اینزائمز کیمیائی ہوتے ہیں: لپڈز کاربویائیڈریٹس پروٹینز وٹامنز
12 ڈیکٹروز ایک کریسٹلائن ہے: سکروز لیکٹوز گلوکوز فریکٹوز
Download This Set