Chemistry 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہابر پروسس میں استعمال ہونے والا کیٹالسٹ ہے: نکل آئرن کاپر زنک
2 یوریا کی تیاری مشتمل ہے: دو مراحل تین مراحل چار مراحل پانچ مراحل
3 بلسٹر کاپر تقریبا خالص ہوگا: 70% 80% 90% 98%
4 میٹے کا کیمیکل فارمولا ہوگا: Cu2S.FeS Cu2S Cu2O FeS
5 سمیلٹنگ پروسس میں کوک کی کم مقدار کی ضرورت ہوتی ہے، کیونکہ: یہ بہت زیادہ حرارت گیر عوامل ہے یہ بہت زیادہ حرارت زا عوامل ہے یہ بہت تیز عوامل ہے یہ بہت آہستہ عوامل ہے
6 کاپر پائرائٹ کو ہوا کی موجودگی میں گرم کرنے سے مکسچر میں تبدیل ہوگا: Cu2S + Cu2O Cu2O + FeS Cu2S + FeS FeO + SO2 + Cu2S
7 فراتھ فلوٹیشن پروسس میں اورز کے پارٹیکلز کو تر کیا جاتا ہے: پانی سے آئل سے بینزین سے پٹرول سے
8 گینگ کو اورز سے علیحدہ کرنے کا پروسس ٹیکنیکل طور کہلاتا ہے: کنسنٹریشن پیوریفیکیشنز پروسس میٹلرجی ریفائننگ
9 سنہرے بال کمپاؤندز پر مشتمل ہوتے ہیں: مولیبڈینم آئرن ٹائی ٹینیم کاپر
10 کاپر گلانس کا کیمیکل فارمولا ہے: Cu2O Cu2S CuFeS2 CuSO4
11 چالکو پائرئٹ.......کی اورز ہے: آئرن ایلومینیئم سلور کاپر
12 درج ذیل میں سے کس کی ایک تیاری سالوے پروسس سے کی جاتی ہے: کاسٹک سوڈا واشنگ سوڈا یوریا سلفیورک ایسڈ
Download This Set