1 |
الکائل ریڈ یکلز کا جنرل فارمولا ہے |
CnH2n+2
CnH2n-2
CnH2n+1
CnH2n
|
2 |
مندرجہ زیل میں سے کس میں سٹارچ موجود نہیںہوتی؟ |
گنا
مکئی
جو
آلو
|
3 |
پچ کس کا سیاہ ویسٹ ہے؟ |
کوک کا
کول تار کا
کوئلہ کا
کوئلہ گیس کا
|
4 |
کاربن ایٹمز کی چین بنانے کی صلاحیت کو کہتے ہیں |
آئسومرزم
کیٹی نیشن
ریزونینس
کنڈنسیشن
|
5 |
واٹر کرسٹلائزیشن کس کا زمہ دار ہے؟ |
کرسٹلز کے میلٹلنگ پواینٹس کا
کرسٹلز کے بائلنگ پوائنٹس کا
کرسٹلزکی اشکال کا
کرسٹلز کے ٹرانزیشن پوائنٹ کا
|
6 |
سلفیورک ایسڈکا کانجوگیٹ ہیس ہے |
SO32-
S2-
HSO-3
HSO-4
|
7 |
گیس کو خشک کرنے کے لیے کونسا سالٹ اسٹعمال کریں گے؟ |
CaCl2
NaCI
CaO
Na2SiO3
|
8 |
لیوس ایسڈ بیس ری ایکشن کی پروڈکٹ اڈکٹ میں کونسا بانڈ ہوتا ہے؟ |
آئیونک
کوویلنٹ
مٹیللک
کو آرڈینیٹ کو ویلنٹ بانٹ
|
9 |
مندرجہ ذیل میں سے کون سی لیوس بیس ہے |
NH3
H+
BF3
AICI3
|
10 |
ایک ایسڈ اور بیس کے درمیان ری ایکشن سے بنتا ہے |
سالٹ اور پانی
سالٹ اور گیس
سالٹ اور ایسڈ
سالٹ اور بیس
|
11 |
ایسڈز کاربونیٹس کے ساتھ ری ایکشن کر کے مندرجہ ذیل میںسے کونسا پراڈکٹ نہیں بناتے؟ |
سالٹ
پانی
کاربن ڈائی آکسائڈ
ہائڈروجن
|
12 |
ان میںسے کون سا آئن سالٹ میں نہیں ہوتاہے |
مٹیلک کیٹائن
نان-مٹیلک اینائن
بیس کے اینائن
ایسڈ کے اینائن
|