1 |
ٹیڑا ہیلائڈز کی ڈی ہیلوجینیشن سے اسٹیلین بنتی ہے یہ ری ایکشن مندرجہ ذیل میں سے کس کی موجودگی ہوتاہے |
سوڈیم منٹل
زنک میٹل
میلنیشیم میٹل
پوٹاشیم میٹل
|
2 |
تبادلے کا ری ایکشن درج زیل میں سے کس کی خصوصیت ہے؟ |
الکائنز کا
گلائی آکسل
الکینزکا
ان میں سے کوئی نہیں
|
3 |
ایسٹیلین کی آکسیڈیشن کا آخری پروڈکٹ کونسا ہے |
آگزالک ایسڈ
گلائی کول
گلائی آکسل
ان میں سے کوئی نہیں
|
4 |
الکیز کو الکوحلز سے کس پروسس کے تحت تیار کیا جاتاہے؟ |
ڈٰی ہائڈروجینیشن
ڈی ہیلو جینیشن
ڈٰی ہائڈریشن
ڈٰی ہائڈروہیلو جینیشن
|
5 |
ان ہائڈروجن کاربن مالیکیولز میں سے کونسا برمین کے ایکوس سلوشن پر کوئی اثر نہیں کر گا؟ |
CH4
C10H20
C2H4
C2H2
|
6 |
مندرجہ زیل میں کون سے گروپس میں آکسیجن کے دونوں اطراف میں کاربن ایٹمز جڑے ہوئے ہیں |
ایسٹر
کیٹون
ایتھر
ایلڈی ہائدز
|
7 |
بیکٹیریا اور حرارت کے عمل سے پودوں کو کوئلہ میں تبدیل ہونا کیا کہلاتاہے |
کاربونائزیشن
کیٹی نیشن
ہائڈدروجینیشن
کریکنگ
|
8 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا فوسل فیول نہیں ہے |
کوئلہ
قدرتی گیس
بائیو گیس
پٹرولیم
|
9 |
کس تبدیلی کے طریقہ کو کاربونائزیشن کہتے ہیں |
کوئلہ کی کول تارمیں
کوئلہ کی لکڑی میں
لکڑی کی کوئلہ میں
لکٹری کی کول تار میں
|
10 |
مندرجہ ذیل میں سے کون سا سنتھیٹک فائبر ہے |
کاٹن
وول
نائیلون
سلک
|
11 |
مندرجہ ذیل میں سے کون سا سخت ترین کوئلہ ہے |
پیٹ
لگنایٹ
بچیومینیس
اینتھر اسائیٹ
|
12 |
قدرتی گیس میں85 فی صد میتھین موجود ہوتی ہے اسے ماسوائے کس کے مختلف چیزیں بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے |
کاربن بلیک
کوک
کول تار
کول گیس
|