1 |
کس وٹامن کی کمی کی وجہ سے نائٹ پلائنڈنس کی بیماری ہوتی ہے |
وٹامن اے
وٹامن ای
وٹامن سی
وٹامن ڈی
|
2 |
مندرجہ ذیل میں سے کونسی ریڈیو سنگ شوگر ہے |
گلوکوز
مالٹوز
سکروز
سٹارچ
|
3 |
مندرجہ زیل میں سے کون سی خصوصیت مونوسکرائڈز میں سے نہیں پائی جاتی؟ |
سفید کرسٹلائن ٹھوس
پانی میں سولیبل
ہائڈرولائزایبل
قدرتی طور پر ریڈیوسنگ
|
4 |
مندرجہ زیل میں سے وٹامنز میں سے کون سا پانی میں سولیبل ہوتاہے |
A وٹامن
C وٹامن
D وٹامن
E وٹامن
|
5 |
ہزاروں امائنوایسڈ پولیمرائز کو کر بناتے ہیں |
کاربوہائڈریٹس
پروٹینز
لپڈز
وٹامنز
|
6 |
گلوکوز اور جرکٹوز کے ملنے سے بنتا ہے |
سٹارچ
سیلولوز
سکروز
ان میں سے کوئی نہیں
|
7 |
فوٹو سنتھیسز کے عمل سے پیدا ہوتا ہے |
سٹارچ
سیلولوز
سکروز
گلوکوز
|
8 |
کاربوہائڈریٹس فوٹوسنتھیسز کے زریعے پودوںمیں تیار ہوتے ہیں،اس عمل کے لیے مندرجہ زیل میں کس کی ضرورت نہیں ہوتی ؟ |
CO2
سورج کی روشنی کی موجودگی
O2
کوروفل
|
9 |
الکینز کی آکسیڈیشن بنتا ہے |
گلائی آکسل
گلائی کول
آگز الک ایسڈ
فارمک ایسڈ
|
10 |
سورج کی مدھم روشنی کی موجودگی میں میتھین کی ہیلوجینیشن کس طرع ہوتی ہے |
اچانک صرف ایک مرحلے میں
ایک کرھلےمیں آہستگی سے
چارمراحل کی سیریز میں
تیزی سے دو مراحل میں
|
11 |
الکینز کے ساتھ ہائڈروجن کی ریکٹیوی کی ترتیب ہے |
HI > HBr
HBr > HI
HCI > HBr
HBr < HCI
|
12 |
مندرجہ زیل میں سے کونسا تبادلہ کا ری ایکشن ہے؟ |
الکاائنز کی ہیلوجنیشن
الکینز کی ہیلوجنینشن
الکینز ہیلوجینشن
الکنز کی برومینیشن
|