1 |
مندرجہ زیل میں سے کونسی وجہ اوزون کے خاتمہ کے لیے نہیں ہے؟ |
متعدی بیماریوںمیںاضافہ
ٍفصلون کی پیداورامیں اضافہ
کاربن ڈائی آکسائڈ کا اخراج
کلوروفلورو کاربنز
|
2 |
مندرجہ زیل میںسے کون سا پلوٹنیٹ کورکی اسٹ گیسز مین نہیں پایا جاتا؟ |
CO
O3
NO2
SP2
|
3 |
تمپریچر میں تبدیلی کی بنا پر ایٹموسفئر کو کتنے ریجنز میں تقسم کیا گیا ہے؟ |
چار
تین
دو
ایک
|
4 |
زمین سے خارج ہونے والی انفراریڈریڈی ایشنز کس میںجذب ہوتی ہیں |
H2O اورCO2
O2اورN2
N2 اورCO2
CO2 اورO2
|
5 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا ہوا کابلوٹینٹ نہیں ہے |
کاربن ڈائی آکسائڈ
کاربن مونو آکسائڈ
نائرڈروجن ڈائی آکسائڈ
اوزون
|
6 |
ایسڈرین میں موجود کون سامیٹل مچھلیوں کے گلز کو بندے کرکے آبی زندگی کو متاثر کرتا ہے |
لیڈ
کرومیم
مرکری
ایلومینیم
|
7 |
عام طور پر بارش کا بانی کون سی گیس کی وجہ سے کم ایسڈک ہوتاہے |
SO3 گیس
CO2 گیس
SO2 گیس
NO2 گیس
|
8 |
زمین کی سطح کے بالکل اوپر کون ساسفیئر ہے |
مزوسفئیر
سڑیٹو سفئیر
تھرموسفئیر
ٹروپوسفٰٰٰئیر
|
9 |
ایٹموسفیئر ماس کا تقریبا99 فی صک کس میں موجود ہے؟ |
کلومیڑ 30
کلومیڑ35
کلومیڑ 15
کلومیڑ 11
|
10 |
مندرجہ زیل میں سے کون سا وٹامن فیٹ سولیبل ہے |
E
A
K
مذکور تمام
|
11 |
سب سے اہم اولیگو سکرائڈ ہے |
سکروز
گلوکوز
فرکٹوز
مالٹوز
|
12 |
ًمندرجہ زیل میں سے کون سا ٹرائی گلیسرائڈ ہے؟ |
کاربوہائڈریٹس
پروٹینز
لپڈز
وٹامنز
|