1 |
پرمانینٹ ہارڈنیس کو کس کے استعمال سے ختم کیا جاتاہے |
سوڈیم زیولائٹ
سوڈالائم
چونے کا پانی
ان بجھاچونا
|
2 |
پیسٹس کو مارنے کےلیے استعمال ہونے والے کیمیکز پیسٹی سائڈز کہلاتے ہیں- یہ کون سے کیمیکلز ہیں |
خطرناک ان آرگینگ کیمیکلز
خطرناک آرگینگ کیمیکلز
مفید ان آرگینگ کیمیکلز
مفید آرگینک کیمکلز
|
3 |
ہڈیوں اور دانتوں کے خراب ہونےکی وجہ کون سی بیماری ہے؟ |
فلوروسیس
ہیپاٹائٹس
ہیضہ
یرقان
|
4 |
پانی میں موجود نقصان دہ بیکٹیریا ختم کرنے کےلیے کونسی گیس استعمال کی جاتی ہے؟ |
آئیوڈین
کلورین
فلورین
برومین
|
5 |
مندرجہ زیل میں سے کون سی بیماری جگ کی سوزش کا سبسب بنتی ہے |
ٹائیفائڈ
یرقان
ہیضہ
ہیپاٹائٹس
|
6 |
مندرجہ زیل میں سے کونسا سالٹ واٹر کو پرمانینٹ ہارڈ بناتا ہے |
Na2CO3
NaHCO3
Ca(HCO3)2
CaSO4
|
7 |
ٹیمپریری ہارڈنیس کوکون سا سالٹ ڈال کر ختم کیا جاتا ہے؟ |
ان بجھا چونا
بجھاہواچونا
چونے کا پتھر
چونے کا پانی
|
8 |
پانی نان آئیونک کمپاونڈ کو کس وجہ سے حل کرسکتاہے |
آئن-آئن فورسز
آئن-ڈائی پول فورسز
ڈائی پول-ڈائی فورسز
ہائڈروجن بانڈنگ
|
9 |
پانی کی منددرجہ ذیل خصوصیا ت میں سے کونسی پودوں میں پانی کے اوپر چٹرھنے کی زمہ دار ہے؟ |
خاص ہیٹ کپیسٹی
سرفیس ٹینشن
بہترین سولوینٹ ایکشن
کپیلیری ایکشن
|
10 |
آئرن اور سٹیل کی ساخت کس سے تباہ ہوتی ہے |
کاربن مونوآکسائڈ
سلفر ڈائی آکسائڈ
میتھن
کاربن ڈائی آکسائڈ
|
11 |
ایسڈرین کی وجہ سے عمارتوں کی نقصان پہنچتا ہے کیونکہ یہ مندرجہ زیل میںسے کس سے ری ایکٹ کرتی ہے |
کیلسیم سلفیٹ
کیلسیم نایڑیٹ
کیلسیم کاربونیٹ
کیکسم آگزیلیٹ
|
12 |
گلوبل وارمنگ سے سمندر کی سطح میں اضافہ ہوتا ہےگلوبل وارمنگ کی وجہ کون سی گیس ہے؟ |
CO2 گیس
O2 گیس
NOx گیس
O3 گیس
|