1 |
پودے یوریا میں موجود نائڑوجن کس کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں |
شوگر
پروٹینز
فیٹس
DNA
|
2 |
فراتھ فلوٹیشن کس بنیاد پر کیا جاتا ہے |
ڈینسٹی کی بنیاد پر
کنسنڑیشن کی بنیاد پر
وٹنگ کی بنیاد پر
کمگنیٹزم کی بنیاد پر
|
3 |
مندرجہ ذیل میں کونسا آرگینک کمپاوئڈ گیسولین میں پایا جاتا ہے |
C2H4
C3H18
C8H18
C12H26
|
4 |
مندرجہ ذیل میں کونسی پٹرولیم کی فریکشن نہیںہے |
کیروسین آئل
ڈیزل آئل
الکوحل
ُپٹرول
|
5 |
مندرجہ زیل میں سے کن سی فریکشن بطور جیت فیول استعمال ہوتی ہے؟ |
کیروسین آئل
لبریکیٹکگ آئل
فیول آئل
ڈیزل آئل
|
6 |
کروڈ آئل کو فرنس میں کس ٹمپریچر تک گرم کیا جاتاہے |
300°C
350°C
400°C
450°C
|
7 |
کاپر کی کنسنڑیشن کا طریقہ ہے |
کیلیس نیشن
روسٹنگ
فراتھ فلونیشن
ڈسٹیلیشن
|
8 |
میٹے مکسچر ہے |
CuO FeS
FeO Cu2O
Fes Cu2S
FeO CuS
|
9 |
کنسٹریشن ہے |
مکسنگ تکنیک
سیپر یٹینگ تکنیک
بوائلنگ تکنیک
کولنگ تکنیک
|
10 |
ڈیڑ جنٹ میں سے کون سے سالٹس کی موجودگی کی وجہ سے پانی میںالجی کی گروتھ تیز ہوتی ہے |
کاربونیٹ سالٹس
سلفیونک ایسڈ سالڈس
فاسفیٹ سالٹس
سلفیٹ سالٹس
|
11 |
مندرجہ ذیل میں سے کونسا واٹر ہارڈنیس کی وجہ بنتا ہے |
AL+3
Mg2+
Fe2+
Na+
|
12 |
مندرجہ زیل میںسے کون سی بیماری ڈائیریا کا سبب ننتی ہے اور مہلک ہوسکتی ہے |
یرقان
ملیریا
ہیضہ
ٹائیفائڈ
|