1 |
ا گرہو تو ری ایکشن ہوگا.Qc > Kc |
کیمکل ایکوی لبریم
سٹیٹک ایکوی لبریم
پیچھے کی جانب
اگے کی جانب
|
2 |
تو ری ایکشن ہوتا ہے-Qc < Kc |
فارورڈ
ریورس
ایکوی لبریم کی حالت میں
کوئی نہیں-
|
3 |
اگر تو ری ایکشن ہوتا ہے.Qc = Kc |
فارورڈ
ریورس
ایکوی لبریم کی حالت میں
کوئی نہیں
|
4 |
جب ویلیو بہت زیادہ ہو تو اس کا مطلب ہے-Kc |
ری ایکشن ایکوی لبریم کی حالت میں ھے.
ری ایکشن کچھ دیر بعد مکمل ہوگا
ری ایکشن تقریبا مکمل ہونے والا ہے.
ری ایکشن کبھی مکمل نہیں ہوگا
|
5 |
جب ویلیو بہت کم ہو تو یہ ظاہر کرتی ہے.Kc |
ایکوی لبریم کبھی قائم نہیں ہوگا.
تمام ری ایکٹنٹس پرڈکٹس میں تبدیل ہوجاہیں گے-
ری ایکشن مکمل ہوجائے گا.
ُپروڈکٹس کی مقدار بہت کم ہوگی.
|
6 |
ہائیڈروجن اور نائڑوجن کے ملنے سے امونیا کا عمل پیان کیا. |
ڈالٹن
تھامسن
ہیبر
ویگ
|
7 |
مولر کنسٹریشن کا یونٹ ہے- |
moldm-3
moldm+3
molcm-3
molcm+3
|
8 |
گلڈ برگ اور ویگ نے لاء آف ماس ایکشن پیش کیا- |
1889ء
1878ء
1869ء
1859ء
|
9 |
ری ورسیبل ری ایکشن کو ظاہر کرتا ہے- |
⟶
←
⇋
⇇
|
10 |
ایک کیمکل ری ایکشن میں جو اشیاء اپس میں ری آیکٹ کرتی ہیں- |
ری آیکٹنٹس
ُپروڈکٹس
ایکوی لبریم
نیو میریٹر
|
11 |
ایسے ری ایکشن جو دونوں اطراف جاری رہتے ہیں، ؤہ کہلاتے ہیں- |
آرریورسیبل
ریورسیبل
نان ری ایکٹو
ڈائنا مک
|
12 |
ایسی اشیاء جو کیمکل ری ایکشن کے دوران بنتی ہیں ،کہلاتی ہیں- |
ُ پروڈکٹس
ری ایکٹنٹس
ریڈیکلز
ایلیمنٹ
|