Chemistry 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بیس وہ شے ہے جو ایسڈ کو نیوٹرل کرتی ہے ان میں سے کون سا کمپاؤنڈ بیس نہیں ھے؟ ایکوئس امونیا سوڈیم کلورائیڈ سوڈیم ہائیڈرو آکساییڈ کیلشیم ہائیڈرو آکسائیڈ
2 تیزاب نہیں ہے- HCl NH3 H2CO3 H2SO4
3 آرہینیس نے ایسڈ اور بیسیز کا نظریہ پیش کیا. 1878ء 1786ء 1787ء 1790ء
4 ٌ لفظ ماخوز ہے- اردو سے انگریزی سے لاطینی سے یونانی سے
5 کون سا زیادہ کروسو ہوتا ہے- NH4OH NaOH Ca(OH)2 Al(OH)2
6 بیسز کا زائقہ ہوتا ہے- کڑوا میٹھا کھٹا نمکین
7 ایسڈ کا زائقہ ہوتا ہے- کڑوا میٹھا کھٹا نمکین
8 طاقتور ایسڈک سلوشن میں لٹمس کا رنگ ہوجاتا ہے- سرخ نیلا پیلا بے رنگ
9 لاطینی زبان میں ایسڈس کا مطلب ہے. میٹھا بے زائقہ نمکین کٹھا
10 تیزاب تبدیل کردیتے ہیں- نیلے لٹمس کو سرخ سرخ کو نیلا نیلے لٹمس کو سبز نیلے لٹمس کو نیلا
11 آٰیٹماسفیر کے دو اہم اجزا ہیں- ہائیڈروجن اور اکسیجن ناتڑوجن اور ہائیڈروجن نائیڑوجن اور آکسیجن اکسیجن اور پانی
12 ایسے ری ایکشن جن میں ری ایکٹنٹس اور پروڈکٹس کی مقداریں کافی ہوں تو ان کی ایکوی لبریم کی حالت میں- Kc کی ویلیو بہت چھوٹی ہوتی ہے. Kc کی ویلیو بہت بڑی ہوتی ہے. Kc کی ویلیو درمیانی ہوتی ہے. ان میں سے کوئی نہیں-
Download This Set