More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Chemistry 10th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ڈائنامک ایکوی لبریم کی حالت میں-
Choose an answer
ری ایکشن آگے بڑھنے سے رک جاتا ہے
ری آیکٹنٹس اور پروڈکٹس کی مقداریں برابر ہوتی ہیں-
ٍفارورڈ اور ریورس ری ایکشن کا ریٹ برابر ہوتا ہے-
ری ایکشن مزید ریورس نہیں ہوتا.
Previous
Skip
Next
Question # 2
ًمندرجہ زیل میں سے کس گیس کی ہیٹ جذب کرنے کی صلاحیت زیادہ ہے؟
Choose an answer
O2
N2
CO
CO2
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہزاروں امائنو ایسڈز پولیمرائز ہوکر بناتے ہیں-
Choose an answer
کاربوہائیڈریٹس
پروٹینز
لپڈز
وٹامنز
Previous
Skip
Next
Question # 4
مندرجہ زیل میں سے کون سا وٹامن فیٹ سولیبل ہے
Choose an answer
E
A
K
مذکور تمام
Previous
Skip
Next
Question # 5
کس ٹمپریچر پر پانی کی ڈینسٹی زیادہ ہوتی ہے.
Choose an answer
0 ڈگری سینٹی گریڈ
100 ڈگری سینٹی گریڈ
4 ڈگری سینٹی گریڈ
-4 ڈگری سینٹی گریڈ
Previous
Skip
Next
Question # 6
واٹر ہارڈینس کا سبب بننے والے Mg+2 اور Ca+2 ائینز کا اخراج کہلاتا ہے-
Choose an answer
عارضی سخت پانی
مستقل سخت پانی
واٹر سوفٹنگ
ہائیڈروجن بانڈنگ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کاربن مونو اکسائیڈ ہمارے لیے نقصان دہ ہے کیونکہ یہ-
Choose an answer
پیھپڑوں کو مفلوج کردیتی ہے-
پیپھڑوں کے ٹشو تباہ کردیتی ہے
ہیموگلوبن کی اکسیجن پہنچانے کی صلاحیت کم کردیتی ہے-
یہ خون کو جمنے میں مدد دیتی ہے-
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہڈیوں اور دانتوں کے خراب ہونے کی وجہ سے کون سی بیماری ہے؟
Choose an answer
فلورس
ہیپاٹائٹس
ہیضہ
یرقان
Previous
Skip
Next
Question # 9
پانی کی منددرجہ ذیل خصوصیا ت میں سے کونسی پودوں میں پانی کے اوپر چٹرھنے کی زمہ دار ہے؟
Choose an answer
خاص ہیٹ کپیسٹی
سرفیس ٹینشن
بہترین سولوینٹ ایکشن
کپیلیری ایکشن
Previous
Skip
Next
Question # 10
نائٹروجن کیا بنانے کے کام آتی ہے
Choose an answer
امونیا
سلفیورک ایسڈ
نائڑک ایسڈ
کاربن مونوآکسائیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
کونسی گیس خارج ہوتی ہے جب ایسڈ کاربونیٹ اور بائی کاربونیٹ کے ساتھ ری ایکٹ کرتا ہے-
Choose an answer
کاربن مونو آکسائڈ
کاربن ڈائی آکسائڈ
ہائڈروجن
ہائیڈروجن کلورائڈ
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب ایسٹیلین پروموواٹر کے ساتھ ایکٹ کرتی ہے تو اس کا سرخ بھورا رنگ تبدیل ہوجاتا ہے:
Choose an answer
سرخ
سبز میں
وائلٹ میں
ختم ہوجوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 13
سوڈیم زیولائٹ ریزن ہے-
Choose an answer
Na Al(SIO3)2
KA(SiO3)2
LiA(SiO3)2
RbA(SiO3)2
Previous
Skip
Next
Back