1 |
درج زیل میں سے کس میں پروٹین موجود نہیں ہوتی؟ |
دالوں میں
الوؤں میں
ُپھلیوں میں
انڈوں میں
|
2 |
کاربن ایٹم کی چین بنانے کی صلاحیت کو کہتے ہیں- |
ائسومیرزم
کیٹی نیشن
ریزونینس
کنڈینیشن
|
3 |
کاربن ایٹمز کی دوسرے کاربن ایٹمز کے ساتھ لانگ جینز یارنگز بنانے کی صلاحیت
کہلاتی ہے- |
ہائڈروجنیشن
کلوریشن
کیٹی نیشن
ہیلو جنیشن
|
4 |
آج تک معلوم ہونے والے ایلیمنٹ کی کل تعداد ہے- |
140
118
90
10
|
5 |
ہیٹروسائیکلک کمپاؤنڈ کی مثال ہے- |
بینزین
ہیسکسین
سائیکلو ہیسکسین
پائریڈین
|
6 |
ڈیکین کا فارمولا ہے- |
C4H12
C10H23
C10H8
C10H6
|
7 |
بیوٹین کا مالیکیولی فارمولا ہے- |
C6H6
C4H8
C4H10
C4H12
|
8 |
ُپینٹین میں ہائیڈروجن ایٹم ہوتے ہیں- |
10
12
14
16
|
9 |
پینٹین کا فارمولا ہے- |
C5H12
C5H10
C5H8
C5H14
|
10 |
کیمسٹری کی وہ شاخ جو ہائیڈروکاربنز اور ان کے ڈیریویٹوز کا مطالعہ کرتی ہے کہلاتی ہے- |
ان ارگینک کیمسٹری
آرگینگ کیمسڑی
فزیکل کیمسٹری
تجزیاتی کیمسٹری
|
11 |
کاربن قدرتی طور پر ہوتی ہے- |
ایک دھات
ایک غیر دھات
دھات نما
مرکب
|
12 |
وائٹل فورس تھیوری کو غلط ثابت کیا؟ |
جابر بن حیان نے
ڈارون نے
برزیلس نے
وہلر نے
|