1 |
الکینز کا جنرل فارمولا ہے- |
CnH2n+2
CnH2n-2
CnH2n+1
CnH2n-1
|
2 |
سنتھیتک فائبر ہے- |
کاٹن
وول
نائیلون
سلک
|
3 |
قدرتی گیس میں میتھین تقریبا کتنے فیصد ہوتی ہے- |
70%
80%
85%
90%
|
4 |
قدرتی گیس کا اہم ترین جز ہے- |
میتھین
ایتھین
پروپین
چارکول
|
5 |
بیکٹریا اور حرارت کا عمل سے مردہ پودوں کا کوئلہ میں تبدیل ہونا کہلاتا ہے- |
کاربونائزیشن
کیٹی نیشن
ہائیڈروجنیشن
کریکنگ
|
6 |
پیچ کا سیاہ ویسٹ ہے- |
کوک کا
کول تار کا
کوئلہ کا
کوئلہ گیس کا
|
7 |
ٌ لکڑی میں کاربن پایا جاتا ہے- |
40%
50%
60%
70%
|
8 |
کوئلے کی کس قسم میں کاربن کی مقدار 60 فیصد ہوتی ہے- |
پیٹ
لگنائیٹ
انتھرا سائیٹ میں
کوئی نہیں-
|
9 |
کوک میں کاربن تناسب ہوتی ہے- |
70%
80%
90%
98%
|
10 |
ہوا کی عدم کی موجودگی میں کوئلہ کو انتہائی بلند تمپریچر پر گرم کرنا کہلاتا ہے- |
فریکشنل ڈسٹینیشن
ڈسٹرکٹو ڈستینیشن
کاربونائزیشن
کیٹی نیشن
|
11 |
ٔپیٹ میں کاربن کی مقدار ہوتی ہے- |
50%
60%
70%
80%
|
12 |
لگنائیٹ میں کاربن کی مقدار ہوتی ہے- |
50%
60%
70%
80%
|