Chemistry 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Chemistry 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کون سا ہائیڈروکاربن برومین کے ایکوئس سلوشن پر اثر نہیں کرے گا. CH4 C10H20 C2H2 C2H4
2 مارش گیس زیادہ تر مشتمل ہوتی ہے- بیوٹین پروپین ایتھین میتھین
3 ًمندرجہ زیل میں سے کون سا تبادلہ کا ری ایکشن ہے- الکینز کی ہیلوجنیشن الکائینز کی ہیلوجنیشن الکینز کی برومنیشن الکینز کی ہلوجنیشن
4 کون سا سیچوریٹیڈ کاربن ہے- C2H4 C2H6 C4H8 C3H12
5 الکینز کے نامکمل جلنے سے پیدا ہوتی ہے- صرف کاربن ڈائی اکسائیڈ صرف کاربن مونو آکسائیڈ کاربن مونو آکسائیڈ اور کاربن بلیک کاربن اکسائیڈ اور کاربن بلیک
6 مندرجہ زیل میں سے کونسا مرکب کیٹون ہے؟ (CH3)2CHOH (CH3)2CO (CH3)2NH (CH3)2CHCl
7 مندرجہ زیل میں سے کون سے گروپ میں اکسیجن کے دونوں اطراف میں آٰیٹم جڑے ہوتے ہیں- کیٹو گروپ ایتھر گروپ ایلڈی ہائڈک گروپ ایسٹر گروپ
8 الکوحل کا فنکشل گروپ ہے- COOH- C = Oِِِ ِ< C-O-C OH-
9 فنکشنل گروپ ...................... میں نہیں پایا جاتا ہے- ایلڈی ہائڈز ایسٹرز کارباکسلک ایسڈز الکوحلز
10 الکائل ریڈیکل کا جنرل فارمولا ہے- CnH2n+1 CnH2n-1 CnH2n-2 CnH2n+2
11 ان میں سے کون سا الکائن ہے- C2H2 C2H20 C2H4 C6H6
12 آلکائنز کا جنرل فارمولا ہے- CnH2n-2 CnH2n+2 CnH2n+1 CnH2n-1
Download This Set