1 |
ٹیٹرا ہیلایڈز کی ڈی ہیلوجنیشن کس کی موجودگی میں ہوتی ہے؟ |
K
Mg
Na
Zn dust
|
2 |
ولسینل ڈائی ہیلائیڈز کی ڈی ہائیڈروہیلوجنیشن کس کی موجودگی میں ہوتی ہے؟ |
ایکوسNaOH
الکولک KOH
ایکوس KOH
الکوحلNaOH
|
3 |
تقریبآ کتنی ایسٹیلین کی معمولی مقدار کول گیس میں پائی جاتی ہے- |
0.06%
0.07%
0.08%
0.09%
|
4 |
الکینز کا جنرل فارمولا ہے: |
CnHn
CnH2n
2+CnH2n
2-C2H2n
|
5 |
الکینز کے ساتھ ہائیڈروجن ہیلائیڈز کی ری ایکٹیویٹی کی ترتیب ہے |
HI > HBr
HBr > HI
HCl > HBr
HBr > HCl
|
6 |
پھلوں کو پکانے کے لیے استعمال ہوتا ہے- |
ایتھین
اتھین
ایتھائن
پروپین
|
7 |
ان ہائیڈروکاربنز میں سے کون سا برومین کے ایکوسلوشن پر کوئی اثر نہیں کرے گا؟ |
CH4
C10H20
C2H4
C2H2
|
8 |
کلوروفارم کا کیمیائی فارمولا ہے- |
CCl4
CHCl3
CH2Cl2
CH4Cl
|
9 |
ڈائی کلورو میتھین سورج کی مدھم روشنی میں ہیلوجینز کے ساتھ ری ایکٹ کرکے بناتی ہے- |
کاربن ٹیٹرا کلورائیڈ
کلوروفارم
کلورومیتھین
ری ایکشن نہیں کرتی
|
10 |
ًٰ میتھین کی ہیلوجنیشن سے کون سا کمپاؤنڈ نہیں بںتا ہے: |
کلوروفارم
کاربن ٹیٹرا کلورائیڈ
کلورومیتھین
کاربن بلیک
|
11 |
سورج کی مدہم روشنی میں میتھین کی ہیلوجنیشن ہوتی ہے- |
صرف ایک مرحلے میں
آٰیک مرحلے میں آہستگی سے
تیزی سے دو مراحل میں
چار مراحل کی سیریز میں
|
12 |
تبادلے کا ری ایکشن مندرجہ زیل میں سے کس کی خاصیت ہے؟ |
الکینز
الکینز
الکائنز
ان میں سے کوئی نہیں-
|