More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جیجونم کی لمبائی ہے-
Choose an answer
2.4 میٹر
3 میٹر
3.5 میٹر
4 میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 2
نیکروسس کے دوران سیل کے کس حصے سے خاص انزائمز نکلتے ہیں-
Choose an answer
سینٹروسوم
لائسوسوم
گلائی آکسی سوم
پر آکسی سوم
Previous
Skip
Next
Question # 3
کلوروپلاسٹ کے اندر موجود سیال کا کہلاتا ہے-
Choose an answer
میٹرکس
سٹروما
سائٹو سول
گرینا
Previous
Skip
Next
Question # 4
ریڈ بلڈسیلز کا اوسط قطر ہوتا ہے-
Choose an answer
8 مائیکرومیٹر
8 سینٹی میٹر
0.8 مائیکرو میٹر
0.8 سینٹی میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 5
سکلیرن کائمہ ٹشو کے سیل والز میں سختی کس وجہ سے ہوتی ہے-
Choose an answer
سیلولوز
لگنن
کوٹن
سالٹس
Previous
Skip
Next
Question # 6
جانداروں کی ساختوں کا سائنسی مطالعہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
مورفولوجی
فزیالوجی
ہسٹولوجی
سیل بائیولوجی
Previous
Skip
Next
Question # 7
پیلیونٹولوجی میں مطالعہ کیا جاتا ہے-
Choose an answer
جینز کا
کلاسیفکیشن کا
فوسلز کا
پیرا سائٹس
Previous
Skip
Next
Question # 8
Rh فیکٹر کس جانور میں دریافت ہوا-
Choose an answer
ڈروسوفلا میں
رتسپس بندر میں
کچھوے میں
خرگوش میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
کلوروفل پگمنٹ کون سے ویولینتھ کی روشنی کو زیادہ سےزیادہ جذب کرتا ہے؟
Choose an answer
سبز اور نیلی
سبز اور سرخ
سرخ اور نیلی
صرف سبز
Previous
Skip
Next
Question # 10
مالا اور ایریا کس زبان کے الفاظ ہیں-
Choose an answer
یونانی
لاطینی
اطالوی
ہندی
Previous
Skip
Next
Question # 11
ادویات اور جانداروں کے جسم پر ان کے اثرات کا علم ہے-
Choose an answer
اینوائرنمنٹل بائیولوجی
بائیو ٹیکنالوجی
فارما کولوجی
ایمیونولوجی
Previous
Skip
Next
Question # 12
ایک قریبی سپی شیز کا گروپ کا ہوتا ہے-
Choose an answer
کلاس
آرڈر
جینس
فیملی
Previous
Skip
Next
Question # 13
ڈاکٹر لیوران کا تعلق تھا-
Choose an answer
فرانس
برطانیہ
امریکہ
جرمنی
Previous
Skip
Next
Back