More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یہ ایک بڑا ہمہ خورہ پرندہ ہے جو سابقہ سوویت علاقوں سے نقل مکانی کرکے پاکستان آتا ہے-
Choose an answer
ہوبارہ بسٹرڈ
چکور
مارخور
سترخاب
Previous
Skip
Next
Question # 2
جنیز یا DNA میں تبدیلی کو کہتے ہیں-
Choose an answer
میوٹیشن
بڈنگ
میٹاسٹیسز
ٹیومر
Previous
Skip
Next
Question # 3
ہر پروپوریشن کی پہلی اور چوتھی مقداروں کو کہتے ہیں-
Choose an answer
ابتدائی
انتہائی
وسطی
شمالی
Previous
Skip
Next
Question # 4
درج ذیل میں سے کونسا گروپ سب سیلولر آرگنائزیشن کو ظاہر کرتا ہے-
Choose an answer
الجی فنجائی اور بیکٹیریا
الجی،پروٹوزونزاور مونیرا
وائرسز،پرائیونز اور وائرائڈز
وائرسز،بیکٹیریا اور فنجائی
Previous
Skip
Next
Question # 5
جب ہم زیادہ کام کرتے ہیں تو مسلز میں تکلیف مسل فٹیگ کا شکار ہوجاتے ہیں،کیونکہ مسل سیلز
Choose an answer
زیادہ رفتار سے ایروبک ریسپریشن کرتے ہیں اور تھک جاتے ہیں
این ایروبک ریسپریشن کرتے ہیں اور اپنے اندر کاربن ڈائی آکسائیڈ جمع کر لیتے ہیں-
این ایروبک ریسشپرین کرتے ہیں اندر لیکٹک ایسڈ جمع کرلیتے ہیں-
Previous
Skip
Next
Question # 6
لیوران نے ملیریا کی وجہ جاننے کا کام شروع کیا-
Choose an answer
1878ء میں
1880ء میں
1892ء میں
1902ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
ڈائٹری فائبرز کی اقسام ہیں-
Choose an answer
2
3
4
6
Previous
Skip
Next
Question # 8
میٹابولزم کا تصور سب سے پہلے کس نے دیا-
Choose an answer
ابن نفیس
ون ہیلم کونے
بوعلی سینا
آسکرہرٹ وگ
Previous
Skip
Next
Question # 9
تمام کیمیکل ری ایکشنز کو ہونے کے لئے کس توانائی کی ضرورت ہوتی ہے-
Choose an answer
کائی نیٹک انرجی
پوٹینشل انرجی
ایکٹیویشن انرجی
لائٹ انرجی
Previous
Skip
Next
Question # 10
کلاسیفیکیشن سے مراد جانداروں کو.......کی بنیاد پر گروہوں میں تقسیم کرنا ہے-
Choose an answer
خوراک کھانے کا طریقہ
ان میں موجود مشترکہ خصوصیات
سانس لینے کا طریقہ
ان کا اپنی بقا کے لئے اختیار کردہ طریقہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
ان میں سے کس بائیوایلیمنٹ کا پروٹو پلازم میں تناسب سب سے زیادہ ہے؟
Choose an answer
کاربن
ہائیڈروجن
نائیٹروجن
آکسیجن
Previous
Skip
Next
Question # 12
روٹ ہیئرز زیادہ سطحی رقبہ فراہم کرتے ہیں
Choose an answer
ڈائی جیسشن کے لئے
سیکریشن کے لئے
ایبزارپشن کے لئے
ریپروڈکشن کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ہوبارہ بسٹرڈکس موسم میں پاکستان میں ہجرت کرکے آتا ہے اور ٹھہرتا ہے؟
Choose an answer
گرمیوں میں
بہار
خزاں میں
سردیوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 14
سیل سائیکل کے دو بڑے مراحل ہیں ایک انٹر فیز اور دوسرا-
Choose an answer
پروفیز
میٹا فیز
می اوسس
ایم-افیز
Previous
Skip
Next
Question # 15
مشاہدات.........طرح کے ہوتے ہیں-
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 16
جگر کا اہم کام ہے-
Choose an answer
کاربوہائیڈریٹس کو قطرے بنانا
پروٹین کو قطرے بنانا
لپڈز کو قطرے بنانا
پروٹین کی ڈائجیسشن
Previous
Skip
Next
Question # 17
پودوں میں خوراک کس کاربوہائیڈریٹ کی شکل میں ٹرانسپورٹ ہوتی ہے-
Choose an answer
گلوکوز
سٹارچ
سکروز
مالٹوز
Previous
Skip
Next
Question # 18
پاکستان میں میملز کی کتنی سپی شیز ہیں-
Choose an answer
669
177
22
174
Previous
Skip
Next
Back