More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Biology 9th Class Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
پراستھیٹک گروپس-
Choose an answer
ہراینزائم کی ضرورت ہوتے ہیں
اینزائم کے ساتھ مضبوطی سے نہیں جڑتے
فطرت میں پروٹین ہوتے ہیں
اینزائم کے ساتھ مضبوطی سے جڑتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
اینزائمز کے حوالہ سے کیا درست ہے؟
Choose an answer
وہ بائیوکیمیکل ری ایکشنز کو ازخود ہوجانے کے قابل بناتے ہیں-
وہ ری ایکشن کی ایکٹیویشن انرجی کو کم کرتے ہیں
وہ سبسٹریٹ منتخب کرنے حوالہ سے مخصوص نہیں ہوتے
ان کی بڑی مقدار میں ضرورت ہوتی ہے-
Previous
Skip
Next
Question # 3
پلازما پانی اور........پر مشتمل ہوتا ہے-
Choose an answer
پروٹینز
سالٹس اور آئنز
میٹا بولائٹس اور بے کار مواد
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 4
ایک سائنٹفک تھیوری میں کون سی خاصیت ہوتی ہے؟
Choose an answer
یہ تمام دستیاب ثبوتوں سے متفق ہوتی ہے
اسے مسترد نہیں کیا جاسکتا
اسے حتمی طور پر ثابت نہیں کیا جاسکتا ہے
نئے ثبوت ملنے پر بھی اس میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی
Previous
Skip
Next
Question # 5
کلوروپلاسٹ کیا کام کرتا ہے؟
Choose an answer
اے ٹی پی کی تیاری
پروٹینز کی تیاری
فوٹو سنتھی سیز
ڈی این اے کی ریپلیکیشن
Previous
Skip
Next
Question # 6
گلائیکو لائسز میں گلوکوز ٹوٹ جاتا ہے-
Choose an answer
پائی ورک ایسڈ اور الکوحل میں
پائی رووک ایسڈ اوراورلیکٹک ایسڈ میں
پائی رووک ایسڈ کے دو مالیکیولز میں
کاربن دائی آکسائیڈ اور پانی میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
الکوحلک فرمنٹیشن ہوتا ہے-
Choose an answer
بیکٹیریا میں
ییسٹ میں
جانوروں میں
ا اور ب دونوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
درج ذیل میں سے کون سی بلڈ وسیل نہیں-
Choose an answer
آرٹری
وین
لیکٹیئل
کپلری
Previous
Skip
Next
Question # 9
NAD+ مخفف ہے-
Choose an answer
نکوٹین ڈائی نیوکلوٹائڈ
نکوٹین ایمائڈ نیوکلیوٹائڈ
نکوٹین ایڈنین نیوکلوٹائڈ
نکوٹین ایمائڈئین ڈائی نیوکلیوٹائڈ
Previous
Skip
Next
Question # 10
موجود بائیوڈرائیورسٹی کتنے سالوں کے ارتقا کا نتیجہ ہے-
Choose an answer
چارملین
چار بلین
چودہ بلین
بیس بلین
Previous
Skip
Next
Question # 11
یونی سیلولر یوکیر یوٹس کا تعلق کون سے کنگڈم سے ہے؟
Choose an answer
فنجائی اور پروٹسٹا
فنجائی اور مونیرا
صرف پروٹسٹا
صرف فنجائی
Previous
Skip
Next
Question # 12
انتہائی مقداروں کا..........ہمیشہ وسطی مقداروں کے حاصل ضرب کے برابر ہوتا ہے-
Choose an answer
تناسب
پروپورشن
حاصل ضرب
جمع
Previous
Skip
Next
Question # 13
جانداروں کا اپنی کھائی ہوئی یا تیار کی ہوئی خوراک سے انرجی حاصل کرنے کا عمل کہلاتا ہے:
Choose an answer
کیٹابولزم
میٹا بولزم
اینا بولزم
مینا بولزم
Previous
Skip
Next
Back